03/08/2026
📖 اسلامک روٹس انٹرنیشنل – آنلائن للبنات فہم القرآن پروگرام
آج کی کلاس:
لام تاکید ۔لام جر کے قواعد
اسلامک روٹس انٹرنیشنل کے بیسک اور ایڈوانس فہم القرآن کورسز میں قرآن، ترجمہ، تفسیر، حدیث، تجوید، فقہ، سیرت النبی ﷺ، عربی گرامر، عقیدہ، ختمِ نبوت اور عصرِ حاضر کے اہم فتنوں سمیت متعدد علمی و تربیتی مضامین مستند اساتذہ کی نگرانی میں پڑھائے جاتے ہیں تاکہ قرآن صرف پڑھا ہی نہ جائے بلکہ سمجھا بھی جائے اور اس پر عمل بھی کیا جائے۔
Islamic Roots International | Online Dars-e-Banat | Fahm-ul-Quran