Imam Ghazali Accademy

Imam Ghazali Accademy I Am Muslim

زمانہ قدیم میں مسجد نبویﷺ کو مور اور شتر مرغ کے پروں سے بنے ہوئے برشوں اور جھاڑُؤوں سے صاف کیا جاتا تھا۔ ایک طویل مدت کے...
01/05/2024

زمانہ قدیم میں مسجد نبویﷺ کو مور اور شتر مرغ کے پروں سے بنے ہوئے برشوں اور جھاڑُؤوں سے صاف کیا جاتا تھا۔ ایک طویل مدت کے بعد دھول اور فرش صاف کرنے کے لئے استعمال ہونے والے ان برشوں سے مور اور شترمرغ کے پروں کو نکال کر عثمانی سلاطین کے پاس بھجوایا جاتا تھا جنہیں وہ اپنی آنکھوں اور چہروں سے مس کرتے اور انہیں اپنی پگڑیوں کے اوپر لگاتےتھے۔

کہا جاتا ہے عثمانی سلطان آنسو بہا کر کہتے تھے کہ ہم رسول اللہ خادم ہیں اور ان کے مبارک شہر کی خاک کے لائق نہیں ہیں۔

دُنیا کے بادشاہ ہیرے جواہرات سے جڑے ہوئے تاج پہننے میں اعزاز محسوس کرتے تھے جبکہ مسلمان حکمران ان پروں کو اپنی پگڑییوں اور تاجوں میں لگانا اعزاز سمجھتے تھے جن سے روزہ رسول اور مسجد نبوی کی صفائی ہوتی تھی ۔
یہی وہ محبت و عشق رسول تھا کہ جس کی برکت سے سلاطین اور عثمانی خلفاء نے کئ صدیوں تک تین بر اعظموں پر حکومت کی ۔۔۔

17 رمضان المبارک🥀يوم الفرقان ، غزوہِ بدر⚔️امام غزالی اکیڈمی - پاکستان
27/03/2024

17 رمضان المبارک🥀
يوم الفرقان ، غزوہِ بدر⚔️

امام غزالی اکیڈمی - پاکستان

22/01/2024
انوار الحدیثتلاوت قرآن مجیدحضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ حضور علیہ الصلوة والسلام نے فرمایاکہ تم میں سے بہترین شخص و...
24/08/2023

انوار الحدیث
تلاوت قرآن مجید
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ حضور علیہ الصلوة والسلام نے فرمایا
کہ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا-بخاری
منجانب : امام غزالی اکیڈمی راولپنڈی، پاکستان

Address

Rawalpindi

Telephone

+923465858905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Ghazali Accademy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imam Ghazali Accademy:

Shortcuts

Share

Category