Sibghatullah Quran Academy

Sibghatullah Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sibghatullah Quran Academy, Education, Rawalpindi.

Arabic Grammar by Amir Sohail Video Lectures
Translation & Tafseer
Alhamdulilah
Live classes via WhatsApp groups and on the Zoom app
Separate groups for men and women
‎وما توفیقی الا باللّٰہ

05/08/2022

حُبُّ اللّٰه

04/08/2022

یا اللہ سبحانہ و تعالی

14/05/2022

دُعاوں میں میری، خدایا اثر دے
میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ،ﺧﺪﺍﯾﺎ ﺍﺛﺮﺩﮮ
ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺎﻭﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﺛﻤﺮ ﺩﮮ
ﮐﺮﻭﮞ ﺍﮨﻞ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻏﻢ ﮐﺎ ﻣﺪﺍﻭﺍ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ، ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻨﺮﺩﮮ
ﺑﮭﭩﮑﺘﺎ ﭘﮭﺮﺍ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﺟﻮ ﭘﮭﻞ ﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺷﺠﺮ ﺩﮮ
دُعاوں میں میری، خدایا اثر دے
میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے
ﻋﻄﺎ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺗﺴﮑﯿﻦ ﯾﺎﺭﺏ
ﻣﯿﮟ ﮐﺐ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻻﻝ ﻭﮔﻮﮨﺮ ﺩﮮ
ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﺤﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﻃﺎﻟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﺮﯼ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ،ﮐﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺩﮮ
دُعاوں میں میری، خدایا اثر دے
میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے
ﺟﻮ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﺧﺪﺍﯾﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﻮﺭ ﻧﻈﺮ ﺩﮮ
ﺧﻮﺷﯽ ﺩﮮ ﮐﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺗُﻮ
ﻧﮧ ﮨﻮ ﺷﺎﻡ ﺟﺲ ﮐﯽ، ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺳﺤﺮ ﺩﮮ
دُعاوں میں میری، خدایا اثر دے
میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺯﺭ ﺩﮮ ﮐﮯ ﻣﻐﺮﻭﺭﻧﮧ ﮐﺮ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ " ﺍﻟﻠّﻪ "ﺗُﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮈﺭﺩﮮ
ﺗﻤﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ، ﮨﻮ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ،
ﻧﻈﺮ ﺁﮮ مجھ کو ، ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﻈﺮﺩﮮ
دُعاوں میں میری، خدایا اثر دے
میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے

06/05/2022

علم کی فضیلت وعظمت، ترغیب و تاکید مذہب اسلام میں جس بلیغ ودلآویز انداز میں پائی جاتی ہے اس کی نظیر اور کہیں نہیں ملتی، تعلیم وتربیت، درس وتدریس تو گویا اس دین برحق کا جزولاینفک ہے، کلام پاک کے تقریباً اٹھتر ہزار الفاظ میں سب سے پہلا لفظ جو پروردگار عالم جل شانہ نے رحمت عالم صلى الله عليه وسلم کے قلب مبارک پر نازل فرمایا وہ اِقْرَأ ہے، یعنی پڑھ، اور قرآن پاک کی چھ ہزار آیتوں میں سب سے پہلے جو پانچ آیتیں نازل فرمائی گئیں ان سے بھی قلم کی اہمیت اور علم کی عظمت ظاہر ہوتی ہے، ارشاد ہے:

اِقْرأ وربک الاکرم الذی علم بالقلم علم الانسان مالم یعلم.

یعنی پڑھ اور جان کہ تیرا رب کریم ہے، جس نے علم سکھایا قلم کے ذریعے سکھلایا آدمی کو جو وہ نہ جانتا تھا۔

گویا وحی الٰہی کے آغاز ہی میں جس چیز کی طرف سرکار دوعالم صلى الله عليه وسلم کے ذریعے نوعِ بشر کو توجہ دلائی گئی وہ لکھنا پڑھنا اور تعلیم وتربیت کے جواہر وزیور سے انسانی زندگی کو آراستہ کرنا تھا، یہاں ضمناً اس حقیقت کو واضح کردینا دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ جہاں عام انسانوں کیلئے قلم حصول علم کا ایک دنیوی اور مادی ذریعہ ہے وہاں رحمة للعالمین صلى الله عليه وسلم اور رب العالمین کے درمیان حضرت جبریل امین علیہ السلام ایک نورانی اور ملکوتی واسطہ، یہی وہ ملکوتی واسطہ ہے جس نے آپ صلى الله عليه وسلم کو حصول علم کے مادی ذرائع سے بے نیاز کردیا، اور آپ کی تعلیم وتربیت براہ راست خود خالق کائنات نے فرمائی، جس کی تشریح کلام پاک میں بایں الفاظ موجود ہے:

وَاَنْزَلَ اللّٰہُ عَلَیْکَ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَةَ وَعَلَّمَکَ مَالم تَکُنْ تَعْلَمُ.

یعنی اور اتاری اللہ نے آپ پر کتاب اور حکمت اور آپ کو سکھائیں وہ باتیں جو آپ جانتے نہ تھے۔

02/05/2022

تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا
مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں
تمہاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا

18/04/2022

صبغۃ اللہ قرآن اکیڈمی

12/04/2022
10/04/2022

رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ
پروردگار! جو خیر بھی ُتو میری جھولی میں ڈال دے، میں اس کا محتاج ہوں ۔ ‘‘

Photos from Sibghatullah Quran Academy's post 10/04/2022

sibghatullah free online quran education academy

Photos from Sibghatullah Quran Academy's post 07/04/2022
07/04/2022

عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «فِي الجَنَّةِ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ، فِيهَا بَابٌ يُسَمَّى الرَّيَّانَ، لاَ يَدْخُلُهُ إِلَّا الصَّائِمُونَ»
سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے۔ جس سے داخل ہونے والے صرف روزے دار ہوں گے۔[صحيح البخاري: 4/ 119 رقم 3257]۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi