علم کی آفت بھول جانا ہے اور علم کو غیر اہل کے سامنے بیان کرنا علم کو ضائع کرنا ہے۔(الحدیث)
Online Quran institute
Online Quran institute
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran institute, Education, Rawalpindi.
15/06/2023
Online Quran institute
30/05/2023
روایت ہے حضرت ابوالدرداء سے فرماتے ہیں کہ: رسول ﷲصلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
مسلمان کی اپنے مسلمان بھائی کے لیے اس کی پس پشت دعا ضرور قبول ہے ۱؎ اس کے سر کے پاس فرشتہ مقرر ہوتا ہے ۲؎ کہ وہ جب اپنے بھائی کے لیے دعا خیر کرتا ہے تو مقرر فرشتہ کہتا ہے آمین اور تجھے بھی اس جیسا ملے۔
(📖مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:3حدیث نمبر:2228) Online Quran institute
السلام علیکم۔۔
*قبر کے باہر یا قبر کے اندر، کسی ایک جگہ تو مشقت اٹھانا ہی پڑتی ہے۔
Online Quran institute
رونے میں کوئی برائی نہیں ہے۔
نم آنکھیں، نرم دل ہونے کی نشانی ہے اور دلوں کو نرم ہی رہنا چاہئے
Online Quran institute
غلط بات پر تیری جو واہ کریں گے۔
دیکھنا وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے
Online Quran institute
یا اللہ ہم رمضان کا حق صحیح ادا نہ کر سکے ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرما مالک ہمارے روزوں میں کمی کوتاہی کو معاف فرما
Online Quran institute
شئیر کر رہا ہوں غصے میں اٹھائے جانے والے قدم کا نتیجہ کی *صورت میں نکلتا ہے۔۔کم از کم غصہ کی حالت میں اپنی زبان کو مت کھولیں
Online Quran institute
19/04/2023
اللّٰه تعالی سے ہمیشہ ان آنکھوں کا سوال کریں جو لوگوں میں خیر دیکھنے کی عادی ہوں،
وہ دل مانگیں جو ہر کسی کے برے کیے کو درگزر کر دینے والا ہو،
ایسے ذہن کی التجا رکھیں جو بری یاداشتوں کو بھلا بیٹھنے والا ہو،
اور اس دل کی تمنا میں گڑگڑائیں جو کبھی ایمان کی حلاوت سے بے بہرہ نہ ہو،
آمین ثم آمین
Online Quran institute
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Address
Rawalpindi