16/03/2023
اسلام وعلیکم ۔۔۔الحمد للہ آج ہمارے مکروہاتِ نماز کا بیان مکمل ہو گیا ۔۔۔آپ سب سے التماس ہے کہ اچھے طریقے سے نظر ثانی کر لیں ۔۔۔ کوئی اشکال ہو تو انباکس کر دیں ۔۔۔۔اللہ پاک سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین
جزاک اللّٰہ خیر
مفتی عاطف عباسی
مدرس جامعہ اسلامیہ راولپنڈی
Sirat-e-Mustaqeem Islamic Institute