13/12/2022
🌹
Safina Tul Najaat Online Quran Centre has made it possible to teach you Tajveed ul Quran, Ethics, Qu
13/12/2022
🌹
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔۔۔
*حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا* :
"باپ جو اپنی اولاد کو بہترین چیز عطا کر سکتا ہے وہ اچھا ادب اور تربیت ہے"
*سفينه النجاه اونلاين قرآن سنٹر کی طرف سے*
*اس جدید دور میں گھر بیٹھے دینی تعلیم حاصل کریں*
⏰کلاسز کا ٹائیم 30mint ہے۔
🖋️خود کو اور اپنے بچوں کو مختلف دینی علوم سے آراستہ کریں📘📚
👇👇👇👇👇
👈قائدہ قرآن مجید
👈 تجوید القرآن
👈تفسیر القرآن
👈14 معصومین ع کی سیرت شناسی۔
👈(مہدویت )معرفت امام زمانہ عج۔
👈احکام (روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے فقہی مسائل سے آگاہی )
👈 اخلاقیات اسلامی
🧕قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی سرپرستی میں علوم قرآن و اہلبیت کو سکھایا جائے گا..
👈اردو اور انگریزی زبان میں تدریس کے لیے اساتذہ موجود ہیں۔
داخلے جاری ہیں رابطے کے لیے
📱 *03145810314*
*صدقہ ۓ جاریہ سمجھ کے اس پوسٹ کو زیآدہ سے زیآدہ شیئر کریں ہوسکے آپ کے شیئر کرنے سے کسی کی زندگی سنور جاۓ*
بہت شکریہ🌸
13/12/2022
اولاد کو بچپن سے عبادت کا عادی بنائیے ۔۔
14/11/2022
قبر میں تعلیم قرآن 🌸
14/11/2022
06/10/2022
عید زہراء تمام عالم اسلام کو مبارک 🌹
04/10/2022
شب یتیمی امام زمان علیہ السلام 😥
أميرالمؤمنين (عليه السلام):
🔰« قولوا الخير تُعرفوا به، واعملوا الخير، تكونوا من أهله، و لا تكونوا عُجُلًا مّذاييع، فإن خِياركم الذين اذا نُظر اليهم ذُكر الله، و شِراركم المشّاءون بالنميمة، المفرّقون بين الأحبّة المُبتغون للبُرَآء المَعايب.» (الكافي ٢-٢٢٥)
🔹اچھی باتیں بولا کروتاکہ اس سے تم پہچانے جاؤ اور اچھے کام کیاکرو تاکہ اچھے انسان سمجھے جاؤ، جلد باز اور دوسروں کے راز فاش کرنے والے نہ بنو، کیونکہ تم میں سے بہترین وہ ہے جسے دیکھ کر اللّہ کو یاد کیا جائے، اور تم میں سے بدترین افراد چغلخور ہیں جو دینی بھائیوں میں تفرقہ ڈالنے والے اور پاکدامن لوگوں میں عیب تلاش کرنے والے ہیں۔
🤎🌼🧡🌼🤎
01/10/2022
اطيعوا الله واطيعوا الرسول🌹