Rawalpindi Educational Department

Rawalpindi  Educational Department

Share

just Be Educated

09/09/2025

it is best for hair growth and hair fall if you interested get 50% off contact with WhatsApp number 03137226355

TikTok · Olx Pakistan 09/09/2025

Gluten white serum for whitening skin and removing wrinkles free

TikTok · Olx Pakistan Check out Olx Pakistan’s video.

23/05/2025

Contact For Home Tution in Rawalpindi & Islamabad Bhot Teacher & Students Whats up 03291837200

21/11/2022

بریکنگ نیوز
ملازمین کے ماہانہ الاؤنس میں 5 ہزار سے 35 ہزار تک اضافہ متوقع
اور بینک سے تنخواہ لینے والوں کے لیے اہم خبر
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

02/07/2022

وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں کے سکالرشپ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ایجوکیشن نیوز رپورٹ)وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات ڈاکٹر اکرام علی ملک نے بٹن دبا کر آن لائن نتائج کا اعلان کیا پانچویں کا مجموعی نتیجہ 89.27 فیصد رہا، آٹھویں کے سکالرشپ امتحانات کا نتیجہ 86.85 فیصد رہا پانچویں میں578 نمبر لے کر پہلی پوزیشن اسلام آباد ماڈل کالج ایف سکس ٹو ابریش فرقان نے حاصل کی۔574 نمبر لے کر دوسری پوزیشن علیشہ کامران اور کرن شہزادی نے حاصل کی۔573 نمبر لے کر تیسری پوزیشن زرلش ایمان اور مناہل تبسیم نے حاصل کی۔آٹھویں کے سکالرشپ امتحانات کے نتائج کی شرح 86.85 فیصد رہی ۔ماڈل کالج ایف ایٹ ون کی ذارا ذوالفقار نے 681 نمبر لے کر آٹھویں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔دوسری اور تیسری پوزیشن علی ٹرسٹ کے محمد انیس 681 نمبر، اجمل خان 675 نمبر،محمد صالح 674 نمبر حاصل کر لیے ۔آٹھویں کے سکالرشپ امتحانات میں سب سے زیادہ 53 سکالرشپ علی ٹرسٹ نے حاصل کئے۔اسلام آباد کالج فار گرلز ایف سکس ٹو نے 11 سکالرشپ جبکہ ماڈل کالج فار بوائز جی نائن فور نے 10 سکالرشپ حاصل کر لیں۔پانچویں میں بیسٹ سکول فیضان پبلک سکول سوہان 18سکالرشپ کے ساتھ پہلے،آئی ایم سی جی ایف سکس ٹو سٹریٹ نمبر25نے 17سکالرشپ لے کر دوسری پوزیشن اور علامہ اقبال ماڈل سکول ترلائی 16سکالرشپ لے کر تیسرے نمبر پر رہا۔آٹھویں میں علی ٹرسٹ 53سکالرشپ کے ساتھ پہلے،آئی سی جی ایف سکس ٹو11سکالرشپ کے ساتھ دوسرے اورآئی ایم سی بی جی نائن فور10سکالرشپ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا جی پی اے کے لحاظ سے علی ٹرسٹ 6جی پی اے ساتھ پہلے ،اسلام آباد ماڈل سکول G-11/1کا جی پی اے4.54رہا اور ادارہ دوسرے نمبر پر رہا جبکہ آسلام آباد ماڈل سکول G-6/1-3کا جی پی اے 4.52رہا یہ ادارہ تیسرے نمبر پر رہا

01/07/2022

24/06/2021

پنجاب میں تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے لیے 2 جولائی سے 2 اگست تک بند کرنے کی تجویز ۔
فیصلہ NCOC کے اجلاس کے بعد ہوگ

Photos from Rawalpindi  Educational Department's post 23/06/2021

‏پنجاب کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور 25 فیصد سپیشل الاؤنس کی منظوری کے مطابق سکیل وائز ہونے والے اضافے کی تفصیل کا چارٹ.

19/06/2021

19/06/2021

Pakistan beauty

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rawalpindi