Beacon Science Academy

Beacon Science Academy Highly Experienced Teachers
Conceptual Education
Free Extra Coaching Classes for Weak Students

18/01/2025

والدین کے لئے ایک اہم پیغام🔔 نوٹ فرما (جن کے بچے اب کلاس نہم میں داخل ہونے جا رہے ہیں)
میٹرک کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس
انٹرنیشنل نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اب پاکستان میں بھی میٹرک کے لیے مختلف مضامین / کورسز کا آغاز کر دیا گیا خدارا اپنے بچوں کا مستقبل داؤ پر مت لگائیں بلکہ بچے کی دلچسپی اور مستقبل کی ڈیمانڈ کو سامنے رکھ کر بچے کے مستقبل کے بارے ضرور سوچیں !!!
اب 2025 سے میٹرک میں درج ذیل گروپس کو شامل کر دیا گیا ہے .
1. Matric Computer Science
2. Matric Informational & Technology Science
3. Matric Health Science
4. Matric Agricultural Science
5. Matric Fashion Designing.

Punjab Board 9th & 10th Date Sheet 2025
10/12/2024

Punjab Board
9th & 10th Date Sheet 2025

5 اکتوبر اساتذہ کا عالمی دن۔ بچوں کے فرسٹ ٹرم کا پیپر تھا۔ لیکن اس قیمتی وقت میں بھی انہوں نے اپنے اساتذہ کو خوبصورت تحا...
06/10/2024

5 اکتوبر اساتذہ کا عالمی دن۔
بچوں کے فرسٹ ٹرم کا پیپر تھا۔ لیکن اس قیمتی وقت میں بھی انہوں نے اپنے اساتذہ کو خوبصورت تحائف اور کارڈز بنانے کے لئے وقت نکالا۔
بچوں کی یہ محبت ہمیں احساس دلاتی ہے کہ واقعی اساتذہ کچھ اچھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اللّٰه پاک آپ سب کو کامیاب و کامران فرمائیں۔

We are seeking dedicated professionals to join our team at Beacon Science Academy Fazaia Campus Rawalpindi for the Posit...
02/10/2024

We are seeking dedicated professionals to join our team at Beacon Science Academy Fazaia Campus Rawalpindi for the Position Mathematics Teacher.
Submit your CVs via WhatsApp
03045783372

اپنے بچوں پہ انویسٹ کریں وہ آپ کا مستقبل ہیں۔ وہ ہم سب کا مستقبل ہیں۔ انہیں تعلیم کے ساتھ کوئی نہ کوئی ہنر ضرور سکھائیں۔...
12/09/2024

اپنے بچوں پہ انویسٹ کریں وہ آپ کا مستقبل ہیں۔ وہ ہم سب کا مستقبل ہیں۔ انہیں تعلیم کے ساتھ کوئی نہ کوئی ہنر ضرور سکھائیں۔ ساتھ ان کی لینگویج سکلز پہ توجہ کریں۔ ان کی انگلش اچھی ہونی چاہیے۔ اس کے ساتھ ذرا کوشش کریں وہ سست نہ ہونے پائیں۔ اس لئے انہیں چھوٹے چھوٹے کاموں میں لگائے رکھیں۔ ان پر اعتماد کریں تا کہ وہ با اعتماد رہیں اور ان سے اپنے خواب ضرور شئیر کریں تا کہ وہ آپ کے بعد بھی ان کا تعاقب کریں۔

05/08/2024

والدین کی قدر کرنا اور بزرگی میں ان کی معصومانہ خواہشات کو بخوشی پورا کرنا ہر کسی کی نصیب میں نہیں۔۔۔
والدین کو خوش رکھنے کے لئے بہت زیادہ پیسے اور بڑی گاڑی کا ہونا ضروری نہیں...

Join our May 2024 sessions for Pre 9th Federal & Rawalpindi Board, 10th class Rawalpindi Board, starting from 8th May, 2...
08/05/2024

Join our May 2024 sessions for Pre 9th Federal & Rawalpindi Board, 10th class Rawalpindi Board, starting from 8th May, 2024.
Our comprehensive sessions are designed to help you excel in your exams. Receive expert guidance, access to top-quality study materials, and personalized support to boost your confidence and achieve academic success.
Register today to start your journey towards exam excellence!
Inbox us for more details.

30/04/2024
36 Books To Master 6 Skills
27/04/2024

36 Books To Master 6 Skills

استاد کا کام سکول میں ذمہ داری سے پڑھانا ہوتا ہے۔ اور گھر میں بچوں سے ہوم ورک کروانا اور سمارٹ فون چھیننا والدین کی ذمہ ...
18/04/2024

استاد کا کام سکول میں ذمہ داری سے پڑھانا ہوتا ہے۔ اور گھر میں بچوں سے ہوم ورک کروانا اور سمارٹ فون چھیننا والدین کی ذمہ داری ہے۔
A teacher's job is to teach responsibly in school. And it is the responsibility of the parents to make the children do their homework and take away the smart phone at home.

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00

Telephone

+923045783372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beacon Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Beacon Science Academy:

Shortcuts

Share

Category