OnlineQuran24

OnlineQuran24 Online Quran Courses For Your Family And Your Kids. Courses...
QAIDA.. NAZRAHIFZ.,. TRANSLATION
TAFSEER..TAJWEED. Timing:Whole Week 24hours Avilable. 03035318616

Three classes for trail. Note: You can submit your kids an their vaccations day

Assalam o alliumkumOnline Quran Courses For Your Family And Your Kids.Courses...QAIDA.. NAZRAHIFZ.,. TRANSLATIONTAFSEER....
12/08/2021

Assalam o alliumkumOnline Quran Courses For Your Family And Your Kids.Courses...QAIDA.. NAZRAHIFZ.,. TRANSLATIONTAFSEER..TAJWEED.Timing:Whole Week 24hours Avilable.Three classes for trail.Note: You can submit your kids an their vaccations day.Whats app contact+ Viber+9235318616
Skype ID
comelearnquran
Website
comelearnquran.com

Assalam o alliumkumOnline Quran Courses For Your Family And Your Kids.Courses...QAIDA.. NAZRAHIFZ.,. TRANSLATIONTAFSEER....
06/08/2021

Assalam o alliumkumOnline Quran Courses For Your Family And Your Kids.Courses...QAIDA.. NAZRAHIFZ.,. TRANSLATIONTAFSEER..TAJWEED.Timing:Whole Week 24hours Avilable.Three classes for trail.Note: You can submit your kids an their vaccations day.Whats app contact+ Viber+9235318616
Skype ID
comelearnquran
Website

Learn Online Quran with Tajweed Start Course Welcome We welcome our users to Online Quran teaching services where we are offering multiple Islamic as well as character building and life reformation courses as per the teachings of Sharia. Thousands of individuals have learned to read Quran with these...

29/07/2021

بروز جمعہ *درود شریف* کی کثرت اور *سورةالکھف* کی تلاوت کا معمول بنائیں
_فتح اور حق کے فیصلے کیلئے شعیب علیہ السلام کی دعا_
*وسع ربنا کل شئی علما علی اللہ توکلنا ربنا افتح بیننا و بین قومنا بالحق وانت خیر الفاتحین*
(ہمارے رب نے اپنے علم سے ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے، اللہ ہی پر ہم نے بھروسہ کر رکھا ہے، اے ہمارے رب! ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان حق کا فیصلہ فرما دے اور تو ہی سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے) [سورۃ أعراف؛89]
*اللھم صل علی نبینا وحبیبنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم*❣️💝

21/07/2021

*ملت ابراہیمی۔۔قربانی والے باپ بیٹے کی کارگزاری*
(بیٹا!! رب کی راہ میں تمھارا گلا کاٹنا ہے)
(ابّا !!!! کر گزریے. رب کو جو منظور ہو آپ گلا کاٹتے وقت ان شاء اللہ میرا صبر دیکھیے گا...)
اور جب ان دونوں نے تابعداری کی
پس ابراھیم نے لخت جگر پہ چھری چلا دی..کہ عرش سے پکار آئی اے ابراھییییم💔 آپ نے اپنا خواب سچا کر دکھایا تمہاری یہ داستان رہتی دنیا تک رہے گی
تم پر سلامتی ہو اور ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں

*وَمِنْ اٰيَاتِهٓ ٖ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُـوٓا اِلَيْـهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَّو...
04/07/2021

*وَمِنْ اٰيَاتِهٓ ٖ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُـوٓا اِلَيْـهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّّرَحْـمَةً ۚ اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَاتٍ لِّـقَوْمٍ يَّتَفَكَّـرُوْنَ •*♥️

اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ تمہارے لیے تمہیں میں سے بیویاں پیدا کیں تاکہ ان کے پاس چین سے رہو اور تمہارے درمیان محبت اور مہربانی پیدا کر دی، جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لیے اس میں نشانیاں ہیں۔

𝐀ⁿᵈ ᵒⁿᵉ ᵒᶠ 𝐇ⁱˢ 𝐒ⁱᵍⁿˢ ⁱˢ ᵗʰᵃᵗ 𝐇ᵉ 𝐂ʳᵉᵃᵗᵉᵈ 𝐌ᵃᵗᵉˢ ᶠᵒʳ 𝐲ᵒᵘ ᶠʳᵒᵐ 𝐘ᵒᵘʳˢᵉˡᵛᵉˢ ᵗʰᵃᵗ 𝐲ᵒᵘ 𝐌ᵃʸ 𝐅ⁱⁿᵈ 𝐑ᵉˢᵗ ⁱⁿ ᵗʰᵉᵐ, ᵃⁿᵈ 𝐇ᵉ ᵖᵘᵗ 𝐁ᵉᵗʷᵉᵉⁿ ʸᵒᵘ 𝐋ᵒᵛᵉ ᵃⁿᵈ 𝐂ᵒᵐᵖᵃˢˢⁱᵒⁿ; 𝐌ᵒˢᵗ 𝐒ᵘʳᵉˡʸ ᵗʰᵉʳᵉ ᵃʳᵉ 𝐒ⁱᵍⁿˢ ⁱⁿ ᵗʰⁱˢ ᶠᵒʳ ᵃ 𝐏ᵉᵒᵖˡᵉ ʷʰᵒ 𝐑ᵉᶠˡᵉᶜᵗ---

کامیابی چل کر نہیں آتی ہمیں اُس تک پہنچنا پڑتا ہے۔ٹھیک اُس طرح جس طرح ہر پرندے کے لئے خدا نے کھانا تو دیا ہے پر اُس کے گ...
03/07/2021

کامیابی چل کر نہیں آتی ہمیں اُس تک پہنچنا پڑتا ہے۔ٹھیک اُس طرح جس طرح ہر پرندے کے لئے خدا نے کھانا تو دیا ہے پر اُس کے گھونسلے میں نہیں....!!!!!

جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں لیکن جب اللّٰـہ ر...
02/07/2021

جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں لیکن جب اللّٰـہ ربّ العالمیـن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیـں...؟

01/07/2021

*لَا يَلِجُ النَّارَ رَجُلٌ بَكٰی مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ حَتّٰی يَعُودَ اللَّبَنُ فِیْ الضَّرْعِ*

جہنم میں وہ شخص داخل نہیں ہوگا جو اللہ کے خوف سے رویا یہاں تک کہ دودھ تھن میں لوٹے (یعنی جس طرح نکلا ہوا دودھ تھن میں واپس نہیں جا سکتا: یہ شخص بھی جہنم میں نہیں جا سکتا)
سنن الترمذی ؛1633
A man who wept out of the fear of Allah shall not enter the Fire until the milk returns to the udder.

30/06/2021

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OnlineQuran24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to OnlineQuran24:

Shortcuts

Share

Category