19/04/2026
محترم والدین السلام علیکم......!!
امید ہے آپ صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے.
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حرا سکول ڈھوک آمب کیمپس میں 20 اپریل 2026 سے موسم گرما میں سکول اوقات کار درج ذیل ہیں ۔
آغاذ سکول ۔۔۔۔ 07:30
چھٹی نرسری تا دہم ۔۔۔۔ 01:30
چھٹی پلے گروپ ۔۔۔ 12:00
چھٹی جمعہ المبارک ۔۔۔ 11:30
والسلام
پرنسپل
حرا سکول ڈھوک آمب کیمپس (03002947307)