16/09/2026
اہم اعلان برائے طلباء - کیمپس ریکروٹمنٹ ڈرائیو 🌟
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کوہاٹی بازار، راولپنڈیبطور پلیسمنٹ آفیسر آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کے روشن مستقبل کے لیے ایک بہترین جاب کا موقع آیا ہے۔
مشہور کمپنی Genesys Power Solutions ہمارے ادارے میں انٹرویوز کرنے آ رہی ہے۔اہل طلباء:
جنہوں نے ایک سالہ ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) کیا ہو
جنہوں نے ڈپلومہ ان آفس مینجمنٹ اسسٹنٹ کیا ہو
سپوکن انگلش کورس کے طلباء
انٹرویو کی تاریخ: 21 ستمبر 2026، بروز پیر، صبح 9 بجے لازمی
جگہ: GTTI کوہاٹی بازار، راولپنڈیانٹرویو کے لیے لازمی لائیں:
اپنی پروفیشنل CV جیسا کہ کلاس میں سکھایا گیا ہے، پراپر فائل کور میںپراپر ڈریسنگ -
انٹرویو والا فارمل ڈریس
Genesys Power Solutions کے بارے میں انٹرنیٹ سے مکمل ریسرچ کر کے آئیں
انٹرویو کے سوالات کی تیاری جو آپ کو لیکچرز میں کروائی گئی ہے
یہ آپ کی جاب کا سنہری موقع ہے، غیر حاضر نہ رہیں۔فارم لازمی فل کریں:
👉 https://forms.gle/7PZC5JMBFCHsGP19A
پلیسمنٹ آفیسر - GTTI کوہاٹی بازار