12/12/2024
*TILAWAT REMINDER*
اپنا مصحف روزانہ کھولیں
جتنا آسانی سے ہو سکے اُتنا پڑھ لیا کریں
جب تم قرآن پڑھو تو :
* اسے خوبصورتی سے پڑھنے کی کوشش کرو
* اس کی رحمت بھری آیات پہ رحمت مانگو
* عذاب کی آیات پہ مغفرت طلب کروا
* اس کے معنی میں غوروفکر کرو اور الله سے ڈرتے ہوئے خشوع میں ڈوب کر پڑھو
یوں قرآن کی تلاوت تمھارے دل کو نور سے بھرتی جائے گی حتیٰ کہ تمھارا سارا وجود ہر رگ و ریشہ نور سے بھر جائے گا اور تم ھدایت کی راہوں کی طرف مڑ جاؤ گے
*اَللّٰھٗمَّ اجْعَلَ الْقْرْآنَ رَبِیْعَ قُلُوْبِنَا*