جشن آزادی 14 اگست کے حوالے سے طلبہ و طالبات کے لیے آغازِسفر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک آن لائن تعلیمی کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں بچوں کے ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ اس کنونشن کو 11 اگست 2024 سے آغازِ سفر فاؤنڈیشن کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم(فیس بک) پر نشر کیا جائے گا۔ برائے مہربانی ہمارے فیس بک پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں۔ شکریہ
پیارا خواص
ہمارا مقصدہمارے نوجوانوں میں تعلیمی و دینی اور فلاحی آگاہی لانا ہے۔
Operating as usual


تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ 2024 کی خوشیاں مبارک ہوں۔ آج کے اس مبارک دن میں اپنے عزیز و اقارب، پڑوسیوں اور گردو نواح کے ان لوگوں کو شریک کرنا مت بھولیں جو غربت کی چکی میں پِس رہے ہیں۔
منجانب:پیارا خواص
لوکل کونسلر محترم جناب طارق کیانی صاحب کو وکالت کا لائسنس حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ بار باغ کے انتخابات میں راجہ محمود ایڈوکیٹ صاحب کو صدر بار باغ منتخب ہونے پر اہلیان خواص کی جانب سے دل کی اتہا گہراٸیوں سے مبارک بات پیش کرتے ہیں۔

مرشدوں کا شہر باغ❤
A short click at 09-02-2024

تمام اہلیانِ اسلام کو شبِ معراج المصطفیٰ ﷺ مبارک ہو۔
منجانب: خواص کمیونیٹی

سدھن گلی باغ آزاد کشمیر
کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
راجہ عرفان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2
پہلا میچ
کشمیری ہوریکانز VS خواص سپر-11

انشاء اللّٰه آج 10 نومبر 2023 مشہور عالم دین جناب محترم مفتی محمد زبیر صاحب (کراچی والے) کولون مسجد ہانگ کانگ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب فرمائیں گے۔
گورنمنٹ ڈگری کالج باغ کے شعبہ کمسٹری کے طالب علم راجہ کاشف امیر اور انکی ٹیم نے سائنسی ایکسپیریمنٹ کر کے نیا انرجی سورس دریافت کرنے کی کامیاب کوشش کی۔
راجہ کاشف امیر کا تعلق ہمارے علاقہ خواص باغ آزاد کشمیر سے ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi