Sardar Adil Zaib

Sardar Adil Zaib Adil Zaib

09/05/2025
09/05/2025

01/11/2023

#اسلام #یاالله #قران #دین

13/08/2023

*🖊وہ دس کام جس کی وجہ سے انسان اللّہ کی محبت میں اعلی مقام تک پہنچ سکتا ہے ☺️🤍*

1. غوروخوض سے تلاوت کرنا
2. نوافل کا کثرت سے اہتمام کرنا

3. ہر حال میں ذکر الہی سے زبان کو تر رکھنا
4. اللّٰہ تعالی کو محبوب چیزوں کو اپنی محبوب چیزوں پر ترجیح دینا

5. اللّٰہ تعالی کے اسمائے حسنہ اور صفات عالیہ میں غوروفکر کرنا
6. اللّٰہ تعالی کے احسانات اور نعمتوں کا مشاہدہ کرنا
7. خشوع کے ساتھ دعا کرنا
8. آسمان دنیا پر نزوع الہی کے وقت تنہائی میں اللّٰہ تعالی کو یاد کرنا اور تلاوت کرنا
9. نیک اور صالح لوگوں کی مجلس اختیار کرنا
10. ہر اس چیز سے دوری اختیار کرنا جو اللّٰہ تعالی اور بندے کے درمیان حائل ہو۔۔۔ !!

Address

Bhaira Town Phases 8
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Adil Zaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share