03/12/2025
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
Hafiz Abdul Jalil Hussain
03/12/2025
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
03/12/2025
03/12/2025
رسولِ اکرم ﷺ کے حجرے کی خدمت کا شرف رکھنے والے اس خادم کا بیان ہے کہ جب بھی میں آقا ﷺ کے حجرے میں داخل ہوتا، تو مجھے وہاں فرشتوں کی موجودگی کا واضح احساس ہوتا تھا۔
میں نے کئی بار حجرۂ مبارک سے ایسی روحانی اور لطیف آوازیں بھی سنیں جو عام انسان نہیں سن سکتا تھا۔
یہ سب کچھ اس مقام کی عظمت اور نبی کریم ﷺ کی رفعتِ شان کی دلیل تھا۔
18/11/2025
📚🖋️🌴
*درس حدیث*
*(نبی کریم ﷺ کی صاحزادی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی وفات اور غسل)*
عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَغْسِلُ ابْنَتَهُ فَقَالَ اغْسِلْنَهَا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَاجْعَلْنَ فِي الْآخِرَةِ كَافُورًا أَوْ شَيْئًا مِنْ كَافُورٍ فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَّنِي فَلَمَّا فَرَغْنَا آذَنَّاهُ فَأَلْقَى إِلَيْنَا حَقْوَهُ فَقَالَ أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ
*ترجمہ*
ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔ جب ہم رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی (سیدہ زینب رضی اللہ عنہا ) کو غسل دے رہی تھیں تو آپ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے ، آپ نے فرمایا۔ ’’اس کو تین ، پانچ یا اگر تمھاری رائے ہو تو اس سے زائد مرتبہ پانی اور بیری ( کے پتوں ) سے غسل دو اور آخری بار میں کافور یا کافور میں سے کچھ ڈال دینا اور جب تم فارغ ہو جاؤ تو مجھے اطلاع کر دینا‘‘ جب ہم فارغ ہو گئیں تو ہم نے آپ کو اطلاع دی تو آپ نے ہمیں اپنا تہبند دیا اور فرمایا۔ ’’ اس کو اس کے جسم کے ساتھ لپیٹ دو‘‘
*(مسلم2168)*
مدینہ منورہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم، حادثے میں 42 بھارتی زائرین جان کی بازی ہارگئے جن میں خواتین اور 11 بچے بھی شامل تھے۔ بس مکہ مکرمہ سے مدینہ شریف جا رہی تھی