Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Rehman Public school Fatima Jinnah phase2
Knowledge is Power
24/12/2024
STAFF REQUIRED B.A, B.S.C for teaching
24/10/2024
STAFF REQUIRED
25/03/2024
تمام والدین کو اُن کے بچوں کی تعلیم کی بندش مبارک ہو لیکن حکام کو بتانا چاہتا ہوں کہ یورپ میں برفباری کے باوجود سکول کھلے ہوئے ہیں اُن کے بچوں کو سردی بھی نہیں لگتی.. والدین کو دیر بعد اس بات کا اندازہ ہو گا کہ ان کے بچوں کو سردی سے نہیں تعلیم سے محروم رکھا جا رہا ہے اور نہیں معلوم یہ فیصلے کہاں ہوتے ہیں اگر یہ ہمارے تعلیم کے دانشوروں کے فیصلے ہوتے تو شاید وہ ایسا ظلم کبھی نہ کرتے
کچھ سالوں سے بچوں کو بار بار چھٹیاں دینے کا طریقہ کار اپنا لیاگیا ہے۔ جس سے بچے چھٹی پسند ہوتے جا رہے ہیں حالانکہ انھیں موسموں سے نبرد آزماء ہونا سکھانا چاہیے اور انھیں اور سکولوں کو موسموں کی سختی سے نمٹنے کی سہولتیں دی جاٸیں کیونکہ اصل چیز تعلیم ہے۔تعلیم وتربیت سے ہی ہم ترقی کرسکتے ہیں۔
بہت کم والدین ہیں جو گھر میں بچوں کی تعلیم کے اوپر کام کر رہے ہیں .. زیادہ تر بچے بائک, موبائل اور پارکوں کے اندر ضرورت سے زیادہ ٹائم ضائع کر رہے ہوتے ہیں. ان پر گرمی , سردی, سموگ کوئی اثر نہیں ہوتا. رہی صحیح کسر سوشل میڈیا اور موبائل نکال رہا ہے سکول اور والدین بچوں کو ترتیب میں لے کے اتے اور ساتھ ہی چھٹیاں ہو جاتی ہیں ..
اگر ایسے ہی خاموشی ہماری طرف سے جاری رہی تو ہماری آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی کیونکہ ایک طرف ہم درس دیتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے اور دوسری طرف ہلکی سی سردی گرمی سموگ دہشت گردی سے گھبرا کر سب سے پہلے سکولوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
00666
27/10/2024
25/10/2024