Enlightenment of Divine knowledge.

Enlightenment of Divine knowledge.

Share

DivineWisdom is a profound knowledge that surpasses human intelligence and is given by Allah Almighty

Comment from @AkhtarKhan-rm3xu 03/10/2025

GREAT GAME EXPLAINED

Comment from @AkhtarKhan-rm3xu CIA/ DEEP STATE / JEWISH LOBBY WEAPONS INDUSTRY DRUG CARTELS WESTERN WORLD A HYPOCRITE SOCIETY

Photos from Enlightenment of Divine knowledge.'s post 15/07/2025

Enlightenment of Knowledge.

15/07/2025

نیچے دی گئی تصویر آذربائیجان کی ایک فوجی پریڈ کی ہے جہاں ترکی،آذربائیجان، پاکستان اور اسرائیل کے جھنڈے لہرائے جا رہے ہیں۔
یہ تصویر ماضی قریب کی ہے لیکن ایک خوفناک حقیقت کی طرف اشارہ اٹھاتی ہے۔ کہ
آذربائیجان کے اسرائیل کے ساتھ ماضی قریب میں تعلقات کافی مضبوط ہوچکے ہیں، اتنے کہ اسرائیل نے پچھلے دنوں آذربائیجان کی ائیرسپیس استعمال کر کہ ایران پر حملے کئے ہیں۔

اور ہم بھی مشرقی مسلم بلاک میں اسے اپنا اتحادی مانتے ہیں ، یہاں تک کہ آرمینیا کو آج تک تسلیم نہیں کیا کیونکہ وہ آذربائیجان کا دشمن ہے۔ (کمنٹ میں تصویر نمبر 2)

یہ صرف ہمارا اتحادی نہیں بلکہ دفاعی معاہدے اور فوجی + ٹیکنیکل ٹریننگ بھی ہم آذربائیجان کو دیتے ہیں۔
(کمنٹ میں تصویر نمبر 3)

اب مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے اور آذربائیجان ایک سیکولر ملک ہے۔
ملکی مفاد کے لئے جغرافیائی لحاظ سے دوستیاں کرنا آج کی ضرورت ہے، لیکن اسکا یہ قطعی مطلب نہیں کہ ہم ایسے لوگوں سے تھوڑے فائدے کی بدولت اپنی سالمیت کو خطرے میں ڈال دیں۔
اسرائیل اور موساد ایسے ہی دوستانہ ممالک کے سفارتی عملے کے ذریعہ دنیا کے مختلف حصوں تک رسائی رکھتا ہے جو شاید پہلے ہمارا کنسرن نہیں تھا
لیکن ایران+ لبنان کے بعد یہ کنسرن ہونا چاہیے اور اس سے نپٹنے کے لئے ابھی سے تدابیر کرنی چاہیے۔
ہم آذربائیجان پر ڈپلومیٹک پریشر بھی ڈال سکتے ہیں اور اسے اپنے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں جیسے اسرائیل کر رہا ہے۔ یہ کوئی افسانہ نہیں ، ایک سیاسی حقیقت ہے، بس کرنے کے لئے دماغ اور مقاصد کا واضح ہونا ضروری ہے۔

○ Fitrah Renaissance/ Nasheet

Photos from Enlightenment of Divine knowledge.'s post 05/05/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi West Ridge?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Rawalpindi West Ridge