27/12/2022
جب کبھی درد کے ماروں کی طرف دیکھتا ہوں
میں حقیقت میں ستاروں کی طرف دیکھتا ہوں
چادریں ان کو میسر ہیں مگر مجکو نہیں
میں تو سردی میں مزاروں کی طرف دیکھتا ہوں
✍ 📘 🌚 #اردوشاعری #اردوادب #اردوشاعری