03/10/2026
الحمدللہ
مقابلہ حسن قرات اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
پوزیشن حاصل کرنے والے ادارہ دارالقرآن کے نونہال طالب علم
حافظ مجتبیٰ امجد
سمیع اللہ شاہد
ادارے کی شاندار کامیابی پر
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں
قاری محمد وقاص واصفی