12/10/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تعلیم القرآن آنلاٸن اسلامک اکیڈمی لاٸ آپ کے لیے خوشخبری اب گھر بیٹھے قرآن و حدیث کی تعلیمات حاصل کریں ۔
اس میں آپ کو سکھاۓ جاۓ گیں مندرجہ ذیل علوم :-
1:-قرآنِ مجید ناظرہ
2:-قرآنِ مجید حفظ
3:-مدنی قاٸدہ
4:-نماز کا مکمل طریقہ
5:-نماز کے احکام
6:-منسون دعاٸیں
7:-چالیس احادیث
8:-نماز جنازہ کا طریقہ
9:-دینی تربیت
10:-شرعی مساٸل
یہ سب علوم اس میں سکھاۓ جاۓ گے تو دیر نہ کریں اگرآپ کو علمِ دین سیکھنے کا شوق ہے تو ابھی دیے گۓ نمبر پر رابطہ کریں اور گھر بیٹھے دینی تعلیم حاصل کریں ۔
:-نشستیں محدود ہےاور یکم نومبر سے کلاسس کا آغاز ہے خواشمند احباب جلد رابطہ کریں ۔۔۔
ضروری نوٹ :- ان کلاسس میں عمر کی کوٸ قید نہیں ۔