07/10/2024
DAR UL ILAAJ
Quran Therapy center
07/10/2024
01/10/2024
ہائے اللہ یہ ہنسی کتنے دلوں پہ بجلیاں گرا رہی ہے۔۔۔❣️❣️❣️
سمجھ تے گئے ہوسو۔۔۔😁😁😁
سنیں جس کو امی عاہشہؓ اور انکے بابا ابوبکرؓ کے ایمان میں شک ہے مجھے اسکے بے ایمان ہونے پر یقین ہے تسی پاویں پڑھو جنازے لیکن اتنا سوچ لینا کہ جنت میں صدیق نبیﷺ کے ساتھ کھڑے ہونگے
24/09/2024
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ابھی پاکستان تشریف لائے ہی نہیں
مذہب کے بپوپاریوں، فرقوں میں بانٹنے والے سوداگروں اور ان کے چیلوں کو پہلے ہی مروڑ اٹھنا شروع ہو گئے ہیں ۔
بھائی اتنی آہ و بکاہ کی کیا ضرورت ہے
ڈاکٹر صاحب پاکستان میں اپنی کسی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں کسی فرقے کی دیوار کے پیچھے بیٹھ کر من گھڑت جھوٹے قصے کہانیاں بیان نہیں کریں گے وہ انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح قرآن و سنت کے علم کے ساتھ کھلے میدان میں حاضر ہوں گے
گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں جن جن حضرات ، مولوی صاحبان اور علماء کو ڈاکٹر صاحب سے کوئی علمی یا دینی مسئلہ ہے تو حاضر ہو جائیں میدان سجنے والا ہے اس میں آکر اپنے سوالات یا مسائل رکھیں
وہ جواب دیں گے
اگر آپ کسی بھی مسئلہ میں سچے ہیں تو آپ بھی تشریف لے آئیں نا ، اتنی مخالفت اور رونے دھونے کی کیا ضرورت ہیں ؟؟
لہذا ڈاکٹر صاحب کے مخالفین سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر فضول ماتم کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ہمت کریں سوال آپکے ہونگے مطمئن ذاکر نائیک کرے گا گارنٹی کے ساتھ
مناظرے کے طلب گاروں کے لیے خصوضی موقع ہے فائدہ اٹھائیں
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَکُلُّ بِدعَۃٍ ضَلَالَۃٌ، وَکُلُّ ضَلَالَۃٍ فِی النَّار )
ترجمہ
ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں جانے والی ہے
عاشق رسول پورا دن ناچ گانا اور راستے بند کر کے لوگوں کی بدعاہیں لے کر اب تھکے ترٹے لیٹے ہونگے اور نوے فیصد نے فرضی نماز تک نہ پڑھی ہوگی برصغیر والوں کا اپنا ہی دین ہے اللہ ھدایت دے
28/08/2024
آہ قاضی صاحبؒ آج علماء طلباء آپ کی شفقت سے محروم ہوگئے
آپ نے اپنی زندگی علماء طلباء مساجد مدارس وغیرہ کے دفاع میں گزار دی
اللہ کریم آپ کی قبر کو تا حد نگاہ وسیع فرماے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے …!!😢
10/08/2024
وکیل اچھا ہو تو جیت مقدر بن جاتی ہے❤
اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی شخص کی فیس بک ID کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔⚠
پوری اسلامی تاریخ میں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ واحد انسان ہیں جنکا خون اتنا قیمتی تھا کہ کربلا سے لیکر قیامت تک میرا رب انکے خون کا قصاص انکے قاتلوں سے لیتا رہےگا !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi West Ridge
46000
24/08/2024