QURAN Online Academy
تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھاے (الحدی
29/02/2024
یہ ہے غزہ کا 2 سالہ بچہ "خالد حجازی"۔
بنیادی ضروریات کی اشیاء کی عدم دستیابی کے سبب ، اُسے جانوروں کے چارے سے بنی ہوئی روٹی کھلائی گئی ، معصوم ننھے بچے کا کمزور معدہ اس عذاب کو ہضم نہیں کر پایا ، جس سے اسے فوڈ پوائزننگ / Food Poisoning ، انفیکشن ہوا۔
علاج نہ ہونے کے سبب بچہ شہید ہو گیا۔ 💔
مزے لے لے کر KFC / McDonald's کھانے والے ، کوکا کولا / پیپسی پینے والے ،
اہلِ غزہ کی تکلیف کیا سمجھیں گے۔!
ہر اس چیز کا بھرپور بائکاٹ کیجیے ، جو ہمارے بھائیوں کی نسل کشی میں رتی برابر بھی شریک ہو۔! ❤🩹
سید سلیمان گیلانی صاحب کا واہ کینٹ میں خصوصی کلام
إِنَّ هَٰذَا ٱلۡقُرۡءَانَ يَهۡدِي لِلَّتِي هِيَ أَقۡوَمُ وَيُبَشِّرُ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ٱلَّذِينَ يَعۡمَلُونَ ٱلصَّٰلِحَٰتِ أَنَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَبِيرٗا
(سورةالاسراءآیت ۹)
بے شک یہ قرآن اس چیز کی طرف رہنمائی کرتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھی ہے اور ان مومنوں کو خوشخبری دیتا ہے جو نیک عمل کرتے ہیں کہ ان کے لیے بہت بڑا اجر ہے۔ (سورۃ الاسراء، آیت 9)
ان کا ہدف فلسطینی یمنی بچے ہیں۔ مستقبل میں ان کی مخالفت کرنے والے ایمان کے جنگجوؤں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی حکمت عملی.. وہ یہ بھول گئے ہیں کہ اللہ ان سے بڑا منصوبہ ساز ہے اور اس کی تدبیر ان کے علم سے باہر ہے.. انشاء اللہ مسلمانوں کی فتح ایک پیشین گوئی کی گئی فتح ہے۔ اللہ اکبر، #غزة
25/10/2023
❤ سلام بَر مَسیحانِ شہرِ بے چارہ گَراں ۔۔
اے زخموں کو بھرنے والو !!
تم سب کو بہت سلام ۔۔
بِلاشُبہ
تم انہی مجاہدین کی صف میں ہو جو ظُلم کے مُقابِل ڈٹے ہوئے ہیں۔
غَزَہ میں جاری اس جنگ میں تمہاری مَسیحائی کے وہ رُوپ دیکھے ہیں کہ تم سب پہ گویا فرِشتوں کا گُماں ہوتا ہے۔
اپنے پیشہ ورانہ فرائض کے عِلاوہ ۔۔
غم بانٹتے ہوئے ۔۔
دِلاسہ دیتے ہوئے ۔۔
کہیں کسی یتیم بچے کو بہلاتے ہوئے ۔۔
تو کہیں کِسی
بِن ماں کی بچی کو سِینے پر سُلاتے ہوئے
۔۔
اور کہیں لاشوں کے درمیان کھڑے ہوئے
کانفرنس میں دُنیا کو ظُلم کی تصویر دِکھاتے ہوئے ۔۔
🤲🏻 خُدا تم سب کو سلامت رکھے ، اِلٰہی آمین !!
# Gaza _ hospital
انسان بننے کے لیے مسجد ضروری ہے سابقہ کرکٹر سعید انور کا بہت خوبصورت بیان ایک بار سننا ضرور
ﮐﻞ ﺑﮭﯽ ﺩﻟﻮﮞ ﭘﮧ ﺭﺍﺝ ﺗﮭﺎ ﺯﮨﺮﺍ ﮐﮯ ﻻﻝ ﮐﺎ
ﮬﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺩﻟﻮﮞ ﭘﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ حسینؓ کی
کربلا کا شاہ حسینؓ
واہ حسینؓ واہ حسینؓ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Street Allah Wali, Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge