28/09/2026
🧼 اسلامک روٹس انٹرنیشنل کے طلبہ، ڈاکٹر محمد ریاض صاحب کی رہنمائی میں ایک نئے ہنر سے آشنا!
صابن بنانے کی اس عملی سرگرمی کے ذریعے بچوں کو صرف ایک چیز بنانا نہیں، بلکہ ہنر کو خود انحصاری، تخلیقی سوچ اور کاروباری صلاحیت میں تبدیل کرنا سکھایا جا رہا ہے۔
اسلامک روٹس انٹرنیشنل میں دین و دنیا کی متوازن تعلیم کے ساتھ بچوں کو جدید ٹیکنالوجی، عملی اسکلز اور زندگی کے مفید ہنر سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے، تاکہ وہ مستقبل میں اپنے لیے بھی باوقار راستے بنائیں اور معاشرے کے لیے بھی مفید ثابت ہوں۔
آئیے دیکھیے وہ نظام جہاں تعلیم کے ساتھ ہنر، تربیت کے ساتھ خود اعتمادی، اور دین کے ساتھ دنیا کی تیاری بھی ہے۔
📍 Satellite Town, Rawalpindi
📞 0300-5208331 | 0333-5208331