10/09/2022
Noor-E-Iman
Noor-E-Iman was established with the aim of teaching The Holy Quran with Tajweed, Translation, Memorization, Salat, Kalimas, Hadith, and Dua's.
10/09/2022
31/07/2022
29/07/2022
Jumma Mubarak
Noor e Iman academy student
25/07/2022
Learn Quran Online via zoom or skype. Teach your kid the teachings of the Holy Quran at your home.
Online Classes
Includes:
➡Tajweed-ul-Quran
➡Tafseer Quran
➡Arabic Grammar
➡Fiqhi & Sharai Masail
➡Selective from Bukhari, Muslim& Tirmizi Shareef
➡Providing Expert, Skilled & Qualified Teachers.
➡ Both Male & Female Teachers are available.
➡ Duration of class 30 min.
WhatsApp No: +92321 7851110
✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻تہذیب آن لائن قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇
✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔
✒ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت طالبعلم کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒کلاس کادورانیہ صرف 𝟮𝟱 سے 𝟯𝟬 منٹ روزانہ۔
✒فی میل سٹوڈنٹس کیلیے فی میل ٹیچرزکی سہولت۔
✒اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔
📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کاپلیٹ فارم کاانتخابات۔⬇
اسکاٸپ (𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)
۔زوم (𝗭𝗼𝗼𝗺)
۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)
📚ابھی تہذیب آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
🛑حفظ قرآن بمع تجوید
🟡ناظرہ قرآن بمع تجوید
🟣مدنی قاعدہ بمع تجوید
🟠نماز اور کلمے وغیرہ
🟢مسنون دعاٸیں
⚫تلاوت قرآن پاک
نوٹ *🕐 ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ🕐🕰
WhatsApp No: +923005141895
23/07/2022
ایک آدمی نے نبیﷺ سے پوچھا: اے اللہ کے رسول! خدا سے مانگوں تو کیا کہوں؟
آپﷺ نے اپنی چاروں انگلیاں ایک ایک کر کے سمیٹتے ہوئے اسے تلقین فرمائی: کہو:
خدایا
مجھے بخش دے
مجھ پر رحم فرما
میری خیریت رکھ
مجھے رزق دے
"اللهم اغفر لي، وارحمني، وعافني، وارزقني
صحیح مسلم
Noor-E-Iman Noor-E-Iman was established with the aim of teaching The Holy Quran with Tajweed, Translation, Memorization, Salat, Kalimas, Hadith, and Dua's.
23/07/2022
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"قلوب کی بھی موت ہو جاتی ہے۔ ایسی حالت میں؛ قلوب کو بس فرض فرض کی پابندی کرواؤ۔ ہاں جب ان میں زندگی عود کر آئے، تو انہیں نوافل سے آراستہ کرو"۔
* الزهد للإمام أحمد رحمه الله
Noor-E-Iman Noor-E-Iman was established with the aim of teaching The Holy Quran with Tajweed, Translation, Memorization, Salat, Kalimas, Hadith, and Dua's.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi West Ridge