Fozia Andleeb

Fozia Andleeb

Share

Passionate to learn unlearn and relearn

10/09/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

14/12/2024

‏اور اب محبتیں۔۔۔!!
اصحابِ کہف کے
سِکوں کے مانند ٹھہریں،
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود
رائج الوقت نہیں۔۔

23/11/2024

Some best AI video, audio, picture & animation generation tools:

_create temp mail accounts to get free credits multiple times on these websites 👍_

Krikey.ai *– Animation, cartoon, and avatar generation.*

Lumalabs.ai *– Convert text or images into video content.*

Bytecap.io *– Create captions and style caption videos.*

D-ID.com *– AI-based avatar video generation.*

Veed.io *– Turn scripts into videos.*

Krikey.com *– Animation and storytelling platform.*

Lensgo.ai *– Convert videos to animation.*

Kaiber.ai *– Generate animation from video inputs.*

Demoai.app *– Transform videos into animations.*

Mult.dev *– Create map animation videos.*

Renderforest *– Whiteboard animation software.*

Udio.com *– Lofi music creation and video tool.*

Lumalabs *– Lofi music and text-to-video generation.*

Outoshorts.au *– Generate random fact videos.*

Invideo.ai *– Create motivational videos.*

Creativity AI *– AI-generated marketing videos.*

LTX Studio *– Shorts video creation.*

Wondercraft AI *– AI podcast creation platform.*

Vidyo.ai *– Generate captions for videos.*

Elevenlabs.io *-for Ai voice over*

Wellsaidlab *-for Ai voice over*

play.ht *-for Ai voice over*

16/11/2024

20/02/2024

جب کبھی انسان کو کہیں چیرا لگ جائے. گرم خون تیزی کے ساتھ بھل بھل گر رہا ہو. شدت سے رگوں کو کاٹ دینے والا درد ہو رہا ہو تو ایسے وقت میں اگر کوئی اس جلتے ہوئے زخم پر ٹھنڈے مرہم کا پھاہا رکھ دے.... تو اس مرہم رکھنے کے عمل کو کہتے ہیں ۔
واجبرنی

جب بندہ اللٰہ سے دونوں سجدوں کے درمیان والی خوبصورت پوزیشن میں بیٹھ کر دل سے کہتا ہے کہ "واجبرنی". تو اس وقت وہ اپنی جسمانی، ذہنی، اور روحانی ہر طرح کی شکستگی کا مرہم اللہ سے مانگ رہا ہوتا ہے. نماز کے ترجمے پہ غور کر کے پڑھا کرو. انسان کے سارے مرہم نماز میں موجود ہوتے ہیں۔

رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَعَافِنِیْ وَاھْدِنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَارْفَعْنِیْ۔ ابودائود

ترجمہ: اے میرے پروردگار! میری مغفرت فرمائیے، مجھ پر رحم فرمائیے، مجھے عافیت دیجئے، مجھے ہدایت دیجئے، مجھے رزق دیجئے، میرے نقص کی تلافی کیجئے، مجھے بلندی عطا فرمائیےجب کوئی کشمکش ہو۔

24/01/2024

Here is Effective LinkedIn Commenting Strategy:

1. I comment daily on 30–50 LinkedIn creator's posts
↳ Find the top 10 LinkedIn creators.
↳ Find 10 LinkedIn creators in your niche.
↳ Find 10 small and emerging creators on LinkedIn.

2. I followed the rule of 80% engagement and 20% posting
↳ Try to comment early on the creator's posts.
↳ Spend at least 30 minutes before and after posting.
↳ Write genuine and engaging comments, not "Great Post."

3. I never comment on 1 post just once
↳ Leave 1 main comment for the author.
↳ Leave 3 more replies to other's comments.
↳ Get up to 4x profile views every single day.

More Views
↳ more leads
↳ more followers
↳ more conversations
↳ more potential clients

Happy commenting!

P.S. Try it out today and see the magic happen.

Don't forget to repost ♻️ this for others.




25/11/2023

آپ کو کیا کرنا ہے،یہ صرف آپکو معلوم ہے
✍️ روبینہ یاسمین

میں نے اکثر فری لانسرز کی پوسٹس دیکھی ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ ان کو فوری رہنمائی کی ضرورت ہے - ان کو فری لانسنگ پروجیکٹ مل گیا ہے لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ کلائنٹ کیا چا ہ رہا ہے یا پھر یہ کام کیسے کرنا ہے -

آپ بغیر پوری طرح سیکھے کام شروع کر دیتے ہیں - بھلے آپ کتنے ذہین ہوں ،چاہے آپ میں کتنا پوٹینشل ہو جب تک اپ کو اپنے کام کی مشق نہیں ہو گی آپ اپنی سروس سے اپنے کلائنٹ کو مطمئن نہیں کر سکیں گے - ہو سکتا ہے کہ آپ کا کیا ہوا کام آپ کے کلائنٹ کے لئے ڈراونا خواب بن کر رہ جاۓ -

✅آپ کو اپنے ٹولز استعمال کرنے آنے چاہئیں - آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ آپ کیا کر سکتے ہیں کیا نہیں کر سکتے-

✅اپنے آپ کو جانیں ،آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ وہ کون سی چیزیں ہیں جن میں آپ ماہر ہیں، وہ کون سی چیزیں ہیں جن پر مشق کرنا باقی ہے اور وہ کون سی چیزیں ہیں جن سےآ پ کو اچھا کام کرنے کی تحریک ملتی ہے -

✅کچھ فلمیں بھی ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو کچھ کر گزرنے کا حوصلہ دیتی ہیں - ایسی فلمیں جن سے آپ کو انسپریشن ملتی ہے انہیں بھی وقتاً فوقتا دیکھتے رہیں - آپ دن میں چاۓ کافی بھی تو بار بار پیتے رہتے ہیں پھر انسپریشن ڈوز بوقت ضرورت لینے میں کیا حرج ہے -

✅آپ خود اپنے آپ کو جانچیں کن چیزوں سے آپ اپنے کام کی طرف راغب ہوتے ہیں ، آ پ کے کون سے بٹن ہیں جن کو دبانے سے آپ کا انرجی لیول آن ہو جاتا ہے ؟

✅اداسی اور کم ہمتی کے دورے بھی ہم پر اکثر پڑتے رہتے ہیں - آپ کیسے خود کو اس فیز سے نکالتے ہیں ؟

آپ جب دنیا میں آئے تھے تو ایک مینوئل کے ساتھ نہیں آئے تھے پھر اپ کی ماں نے آھستہ آہستہ آپ کو جانا آپ کو کب بھوک لگتی ہے ،آپ کب سوتے ہیں ،آپ کی کیا ضروریات ہیں .

جب آپ کو بولنا نہیں آتا تھا تب بھی آپ کی ماں نے جان لیا کہ آپ کو کیا چاہیے. اب جب کہ آپ عقل شعور حاصل کر چکے ہیں تو اب کیا آپ اپنے آپ کو نہیں جان سکتے؟

آپ کی ہر مشکل کا حل ایک انسان کے پاس ہے اور وہ انسان کوئی اور نہیں آپ خود ہیں -

آپ اپنے گرد و نواح میں ہونے والے واقعات کو اور لوگوں کے برتاؤ کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں -

اپنے اندر سے خود رحمی کو نکال پھینکیں -آپ اپنی توجہ اپنے کام پر پوری طرح مرکوز رکھ سکتے ہیں ،اپنے آپ کو متحرک اور جوش سے بھرپور رکھ سکتے ہیں -

🎯اپنے کنٹرول پینل کا کنٹرول سنبھالیں ،اپنی زندگی کی گاڑی کا انجن خود سنبھالیں ، پسنجر سیٹ پر بیٹھا ہوا انسان جتنا بھی تجربہ کار ہو ، اپنی گاڑی کے کنٹرول آپ کے پاس ہیں اور آپ نے ان کو درست طریقے سے استعمال کرنا ہے -

🎯جتنا آپ خود کو زیادہ سمجھیں گے اتنا ہی آپ کے لئے آسان تر ہوتا جائے گا کہ آپ بھر پور توانائی اور مرتکز سوچ کے ساتھ اپنے کام کو احسن طریقے سے سر انجام دے سکیں -

30/10/2023

40 New AI Tools most people Don't know

Youtube Tools
1. Eightify
2. Steve AI
3. Opus Clip
4. Thumbly
5. TubeBuddy

Productivity Tools
1. Bardeen AI
2. ChatGPT
3. paperpal
4. Consenus AI
5. write sonic

Content creation tools
1. Tome AI
2. Humy. ai
3. FlowChai
4. Solan AI
5. CoMaker AI

Twitter Tools
1. Postwise
2. Tweet Hunter
3. Hypefury
4. Tweetify
5. Tribescaler
Sales Tools
1. Lavendar
2. Warmer
3. Twain
4. Octane
5. Regie

Coding Tools
1. 10 web
2. Durable AI
3. Replit
4. Code Fundi
5. Deep code

Image Tools
1. Artology AI
2. Auto Draw
3. Dreammate
4. AI Portrait
5. Leonardo AI

Chome Extensions
1. HARPA. AI
2. Compose AI
3. Alicent
4. Merlin
5. Textblaze


Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chaklala Scheme 3
Rawalpindi Cantonment
64000