Malik Hassan Ali - CSS 2018 Qualified

Malik Hassan Ali - CSS 2018 Qualified A physical and distance education platform for CSS/PMS and other exams preparation, providing free and paid services to aspirants.

23/08/2026

ایف آئی اے superintendent کے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے نہایت مؤثر میٹریل حاصل کرنے کے لیے کمنٹس میں موجود وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:

23/08/2026

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایسے ہی ہے جیسے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا ایک عام آدمی اگر اس بات کو سمجھے تو وہ غربت کے چکر سے نکل سکتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر ملک میں بجلی کی قیمت بڑھتی ہے تو اسکا فائدہ بجلی بنانے والے کارخانوں کو ہوتا ہے اور وہ خوب منافع کماتے ہیں ایسے میں ایک عام آدمی اگر اسٹاک مارکیٹ میں بجلی کے کارخانے کے شیئر میں انویسٹ کرتا ہے تو اُسکی مہنگی بجلی کے بل کی ریکوری منافع سمیت بجلی کے کارخانے کے شیئر کی قیمت میں اضافے اور سہ ماہی dividend کی ادائیگی کی صورت میں ہو جائے گی۔ حبکو کا شیئر ایسی ہی مثال ہے۔ ملک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے حبکو کا شیئر پچھلے سال ڈیڑھ سال میں ۶۷ روپے سے بڑھ کر ۱۲۰ سے اوپر چلا گیا ہے یعنی اُسکی قیمت ڈبل ہو گئی اگر آپ نے صرف اتنے حبکو کے شیئر لیے ہوتے جتنا آپکا گرمیوں میں ماہانہ بجلی کا بل آیا تو اس سے کئی گنا زیادہ آپ شیئر کی قیمت میں اضافے سے کما لیتے اور بجلی کی قیمت میں اضافے کا آپ پر کوئی اثر نہ اتا اور اس پر کمال یہ کے سال کے اندر بیس سے تیس روپے سالانہ dividend کی صورت میں بھی آپکو ہر شیئر کے حساب سے ملتا۔

ایسے ہی آپکے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کہ جس سے آئل ڈسکوری اور مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہے تحاشہ منافع بنایا اگر آپ اُن میں انویسٹ کرتے تو آپ پر اس اضافے کا کوئی اثر نہیں ہوتا بلکہ آپ منافع میں ہوتے۔ سال ڈیڑھ سال کے اندر OGDC ، PPL کی قیمت دوگنی، PSO کی تین گنا سے زیادہ ہو گئی ہے ۔ MARI پیٹرولیم نے پچھلے دو تین مہینے میں ڈھائی گنا سے زیادہ کا اضافہ دکھایا ہے۔ اسی طرح فون مہنگا ہو گیا ہے تو AIRLINK سے اس کی قیمت بمع سود واپس لے لیں۔

اس کو کہتے ہیں وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا اور اسی میں اس چیز کا جواب بھی ہے کہ اسٹاک مارکیٹ چاند پر پہنچ گئی اور ہمارے حالات ویسے ہی بلکہ بدتر ہیں۔ بھائی سیاسی ہیجان عمران خان نواز شریف چیں چیں پیں پیں سے باہر آ جاؤ۔ وہاں دیکھو جہاں دولت جا رہی ہے وہاں اپنی شراکت کرو اور دیکھو کیسے مارکیٹ کے بڑھ جانے سے آپکی دولت بھی کیسے بڑھتی ہے۔ لیکن سیکھنا شرط ہے یہ کوئی ایسا کام نہیں کے آپکو راتوں رات دولت مند بنائے گا۔ کام کو سیکھیں تھوڑا وقت دیں اور پھر مارکیٹ میں اتریں تو فائدے یقینی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ/پاکستان اسٹاک ایکسچنج کا بزنس سیکھنے کے لیے آپ میرے WhatsApp پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

WhatsApp #
03045910284
Malik Hassan Ali

22/08/2026

سی ایس ایس (CSS)، پی ایم ایس (PMS)، پی سی ایس (PCS) اور دیگر امتحانات کے لیے انتہائی مناسب قیمت پر انگریزی کے اعلیٰ معیار کے لیکچرز دستیاب ہیں۔ وہ تمام لوگ جو مسابقتی امتحانات کے لیے اپنی انگریزی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ میری ذاتی تجویز ہے۔
لیکچرزحاصل کرنے کے لیے کمنٹ سیکشن میں موجود وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں.

22/08/2026

سعودی ارامکو (Aramco) پاکستان میں اپنے لوکل پارٹنر ستارہ گروپ کے ساتھ بہت جلد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ستارہ پیٹرولیم کے نام سے لسٹ ہونے جا رہی ہے۔ پاکستان میں گیس اینڈ آئل یعنی گو کے نام سے انکے پیٹرول پمپ کا نیٹورک موجود اور مسلسل بڑھ رہا ہے۔ یہ براہ راست پرانے شیل یا وافی پیٹرولیم کو ٹکر دے گا۔ فیوچر میں یہ پاکستان کا سب سے بڑا پیٹرولیم گروپ بھی بن سکتا ہے کیوں کہ Aramco مارکیٹ کیپ کے لحاظ سے دنیا کی آٹھویں بڑی کمپنی ہے اور ٹرن اور کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بڑی کمپنی ہے۔ اس حجم کی کوئی اور کمپنی اب تک پاکستان میں نہیں ائی ہے۔
کچھ مہینوں پہلے بھی ہم نے یہ بتایا تھا کہ یہاں سب برا برا نہیں اگر پی اینڈ جی ملک چھوڑ کر گیا ہے تو اول تو اُسکا لوکل بزنس کسی اور گروپ نے خرید لینا ہے اور وہ بھی باہر کا کوئی مضبوط گروپ بھی ہو سکتا ہے جیسے برطانوی شیل کو اماراتی وافی نے خرید لیا۔ مزید سونے پر سہاگا یہ کہ پی اینڈ جی جس کی مارکیٹ کیپ ۳۶۸ بلین ڈالر ہے اور اسکا نفع پچھلے سال ساڑھے پندرہ بلین ڈالر تھا اگر وہ گیا ہے تو اسکی کمی کو اس سے مارکیٹ کیپ کے لحاظ سے ساڑھے چار گنا زیادہ بڑی کمپنی Aramco جس کی کیپ ایک اعشاریہ چھ ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے اور جو پچھلے سال منافع کمانے میں دنیا میں سب سے بڑی کمپنی ہے جس نے سو ارب ڈالر سے زیادہ منافع کمایا ہے۔ Aramco کی پاکستان آمد ایک بہت بڑی پیش رفت ہے۔ پر رونے والے ابھی بھی شیل اور پی اینڈ جی کو لے کر ایک مخصوص زاویہ نگاہ کے ساتھ روتے رہیں گے اور مایوسی پھیلاتے رہیں گے۔
بہرحال عام عوام سے اپیل ہے کہ ذرا مثبت چیزوں پر بھی توجہ دیں۔ کئی اچھے مواقع نظر آ جائیں گے۔
اسی طرح کی مستقبل اور حال کی اچھی کار کردگی کرنے والے کاروباروں میں شراکت داری اور وہاں سے منافع حاصل کرنے کے لیے آپ پاکستان اسٹاک مارکیٹ پی ایس ایکس کا کام سیکھیں۔
آپ کام سیکھنے کے لیے میرے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں:
03045910284
Malik Hassan Ali

22/08/2026

مقابلہ جاتی امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں,لنک کمنٹس سیکشن میں موجود ہے۔

21/08/2026

مقابلہ جاتی امتحان تمام لازمی اور بیشتر آپشنل سبجیکٹس کی تیاری کے لیے اعلیٰ معیار کے لیکچرز حاصل کرنے کے لیے کمنٹس میں موجود وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:

ملک حسن علی
سی ایس ایس ۲۰۱۸ کوالیفائیڈ
ایم ایل سی جی
سی ایس ایس منٹور
گولڈ میڈلسٹ (پولیٹکل سائنس) اسکول آف پولیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز, قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد

21/08/2026

سی ایس ایس MPT ٹیسٹ کی تیاری لیے نہایت مؤثر میٹریل حاصل کرنے کے لیے کمنٹس میں موجود وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

21/08/2026

سی ایس ایس اور پی ایم ایس کی تیاری کے لیے ہاتھ سے لکھے ہوئے نوٹس حاصل کرنے کے لیے کمنٹس میں موجود وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

Address

H2CX+8PW, Dheri Hasan Abad, Rawalpindi, Punjab
Rawalpindi Cantonment

Opening Hours

Monday 19:00 - 22:00
Tuesday 19:00 - 22:00
Wednesday 19:00 - 22:00
Thursday 19:00 - 22:00
Friday 19:00 - 22:00
Saturday 19:00 - 22:00

Telephone

+923045910284

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Hassan Ali - CSS 2018 Qualified posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Malik Hassan Ali - CSS 2018 Qualified:

Shortcuts

Share