05/07/2023
Hafiz Muhammad Ameer Hamza
❤اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بعَدَدِكُلِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ❤
05/07/2023
۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شرپسندوں نے شر ہی کیے ہیں
ٹھیکیداروں نے درد ہی دیے ہیں
دیکھ کھلے عام گستاخیاں ان سے
یہ سوتے کھاتے پیتے اورجیے ہیں
اپنے مفاد لیےنہ چپ ہوے کبھی
ارے وہی جو حق پہ لب سیے ہیں
شیطان ساقی ان کا یہ مست ایسے
جیسے گندے خون کے جام پیے ہیں
بزدل جہاں کے جہاد سے ہٹ کر
مسلمان سے اس کا لباس لیے ہیں
HMAHwrites
Muhamnad Ameer Hamza
HMAHwrites
جن تلخیوں کا ہم ملال رکھتے ہیں
زورِ قلم تنِ ورق پہ نکال رکھتے ہیں
کر ہم سے ہر مرض دکھ درد کا اظہار
کہ دینے کو مشورہ کمال رکھتے ہیں
سہہ اپنوں کی تلخیوں کو یہ سوچکر
بس غیر سا لہجہ اور جلال رکھتے ہیں
خاموش رہ بڑھ جاۓ تشنگی سماعت کی
نہ بول کر بتا بولنے کی مجال رکھتے ہیں
چل چھوڑ بھی دے جھڑکیا تو آنی آنی ہے
بول چال میں ہم کون سا جمال رکھتے ہیں
چھائی خزاں کو مسکراہٹ سے بہار کردے
دیکھا نہ ایسے کہ ہم ہی وبال رکھتے ہیں
اسلام تلوار کے زور پہ نہیں پھیلا۔۔۔۔۔۔۔
داعی ہو اور گھسیٹ لے جاۓ
نہ مفروضہ یہ سمجھ میں آۓ
دعوت ہو اور حق کی دعوت
بنا تیغ کے کیوں نہ چھاۓ
سچی بات کرتے بھی لڑے ؟
ہاتھ میں کیوں شمشیر اٹھاۓ
شمشیر اٹھے گی تب ہی پیارے
جب خَلْق پہ کوئی مظالم ڈھاۓ
ہے سب کو امان سواۓ اس کے
جو رب کی راہ میں رکاوٹ بناۓ
اور مسلمان بھی امیر ہوا وہ ہے
جس دل پہ حضورﷺ کرم فرماۓ
Hafiz Muhammad Ameer Hamza
18/06/2023
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
17/06/2023
حیاء سے محروم ہوے۔۔۔۔۔
ایمان سے محروم ہوۓ۔۔۔۔😥
ہم ہی ظالم ہم مظلوم ہوے۔۔۔۔۔۔😓
15/06/2023
HMAHwrites
Hafiz Muhammad Ameer Hamza
🖤❤وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک❤🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi Cantonment