Education in world

Education in world

Share

education in world is a virtual academy that mainly offers quraan & islamic studies as per student

02/10/2025

online quran classes from UK London

if you want to teach Quran to your children

inroll now

21/06/2025

اونلاین پڑھانے کیلئے بیٹھتا ہوں تو کرسی اتنی نرمی سے لپکتی ہے جیسے بچپن میں نانی اماں کی گود لپکتی تھی۔
اس گرمی میں نہ دماغ چلتا ہے، اور نہ ہی زبان چلتی ہے ۔۔۔۔🤯

دل کرتا ہے اس کرسی کو اٹھا کے باہر پھینک دوں،
پھر خیال آتا ہے…
یار اتنی مہنگی ہے ظالم! آگے سردیوں نے بھی تو آنا ہے

روز عہد کرتا ہوں کہ آج تو پورا دن کام کر کے ایک دو نیو سٹوڈنٹس بنا ہی لوں گا …
لیکن کرسی پر بیٹھتے ہی سوچتا ہوں، تھوڑا سا سکون بھی ضروری ہے!
اور پھر سارا دن صرف فیسبک اوپر نیچے کرنے میں گزر جاتا ہے

یہ کرسی میری چستی کی قاتل ہے…
پر چھوڑوں گا میں بھی نہیں، کیونکہ محبت بھی اسی سے ہے 😔❤️

23/05/2025

First kalimah for kids

03/04/2025

If you love Islam
Then follow me

19/03/2025

Which surah is called the heart of Quran?

18/12/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Rawalpindi Cantonment