27/05/2026
عید مبارک
This is an official page of Pilot Public High School Datote Azad Kashmir.It was founded in 1979 by L
Founded in 1979 by Late Sardar Ashiq (Moosa) Khan...This school is serving in education sector for the last 36 years...Sardar Ashiq Moosa Khan was also the founder of Datote International people welfare organization Azad Kashmir...
27/05/2026
عید مبارک
PPHS
Ist May celebrated at Pilot Public School Datote...
01/05/2026
یوم مزدور
03/04/2026
⛔ آزاد کشمیر میں تمام تعلیمی ادارہ جات 5 ایام ( سوموار تا جمعہ ) تدریس کے لیے کھلیں گے۔بروز ہفتہ و اتوار تعطیل ہو گی
حکم کا اطلاق فوری ہو گا نوٹیفکیشن جاری
20/03/2026
محترم والدین ، اساتذہ کرام اور طلبا وطالبات کو دلی عید الفطر مبارک ۔
سلامت رہیں۔۔۔
14/03/2026
,جملہ تعلیمی ادارہ جات میں 16 تا 31 مارچ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
25/02/2026
اللہ پاک شیر داتوٹ سردار اسلم خان مرحوم اور سردار عاشق (موسیٰ) خان مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ ان کی طرف سے کیے جانے والے تمام فلاحی، تعمیری کاموں اور کاوشوں کو انکی بخشش کا ذریعہ بنائے آمین یارب
18/02/2026
تمام اہل اسلام کو رمضان کی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔۔