Mr jehanzaib saleem

Mr jehanzaib saleem

Share

I am interested in science and universe So I like to share this knowledge with all people

26/07/2023

جب شعور آنے لگتا ہے تو دماغ میں ایسے سوالات خود ہی جنم لیتے ہیں ۔

22/07/2023

‏لوگ بھارت کے چندریاں 3 کے چاند مشن کا پاکستان سے بلا وجہ موازنہ کرتے ہیں
بھارتی سپیس پروگرام کے انچارج 2000 سے 2023 تک سب سپیس سائنٹسٹ تھے ان میں سے صرف ایک ایروناٹیکل انجینئر تھے
جبکہ اسی عرصے میں پاکستان کے سپیس پروگرام سپارکو کے تمام ایڈمنسٹریٹر میجر جنرل تھے جن میں صرف ایک ماسٹر ڈگری ہولڈر اور باقی سب گریجوایٹ تھے
کسی بھی سائنسدان کو پچھلے 23 سال میں پاکستانی سپیس پروگرام کا انچارج بنایا ہی نہیں گیا تو پھر توقعات کیسی؟

20/07/2023

اپنا نصاب تک ڈیزائن نہیں ہو سکا فیڈرل پر گزارا کرنے کا نوٹیفکیشن ہوا اور مظفرآباد میں بیٹھ کر کہتے ہیں مودی سے حساب لیں گے۔

20/07/2023

کتنا بڑا فراڈیا اور جاہل کرپٹ ہوا ہو گا وہ انسان جس نے یہ قانون بنایا تھا کہ اعلی عہدوں پر فائز لوگوں کو بجلی راشن گھر ٹرانسپورٹ علاج سب مفت میں ملے گا اور غریب لوگ راشن کے لیے یوٹیلیٹی سٹور کے دھکے کھائیں گے ،بجلی کے بل کی ادائیگی کے لیے مزدوری کریں گے، مریض ہوا گھر میں تو ہزاروں ایمبولینس والے کو دینگے اور ہسپتال میں سارا علاج پیسے دے کر ہو گا۔

16/07/2023

پاکستان کے لیے یہ بات اتنی بھی خطرے والی نہیں کہ ہندوستانی مشن چاند پر جا رہا ہے۔جتنی خطرناک مدنی چینل سے پڑھائی جانے والی Austronomy آسٹرونومی ہے۔کل کو جب ہمارے مدرسے کا بچہ عملی میدان میں آئے گا تو یہ جان کر حیران ہو گا کہ جس زمین کو میں الفوذلمبین میں ساکت ساکت ساکت کہتا رہا پڑھتا رہا پڑھایا جاتا رہا وہ زمین تو اربوں کھربوں سیاروں ستاروں کہکہشاوں میں کئی سو میل کی رفتار سے محو حرکت ہے۔ یقیناً ہمارے لیے حطرے کی بات یہ ہیکہ ہم سائنسی علوم کی نفی پر ڈگریاں دے رہے ہیں جن کی حقانیت پر قرآن کی سینکڑوں آیات گواہ ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ چندریان مشن کی طرح اس بار کسی نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑھے بھارت کو کیوں کہ سائنسی علوم میں ترقی کائناتی ترقی ہوتی ہے کسی فرد واحد ہی تک محدود نہیں ہوتی۔

13/07/2023

ہم نے کبھی سماج کو ٹھیک کرنے اور حقائق کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی سماج میں بڑھتے مسائل کسی حل کے منتظر ہیں ہمیں اسلامی اقدار کو فروغ دے کر مغربی اقدار سے دستبردار ہونا ہو گا۔

12/07/2023

حیرت ہیکہ لوگ کسی کی کامیابی پر حسد تو کرتے ہیں لیکن ان تکلیفوں پر داد نہیں دیتے جو کہ اس نے اس کامیابی پر پہنچنے میں اٹھائی ہوتی ہیں۔

10/07/2023

ہجیرہ کی بیٹیوں کی گرفتاریاں پورے کشمیر کے خاموش اضلاع کے مرد اساتذاہ کو پیغام دے رہی ہیں کہ چوڑیاں پہن لو مہندی لگاو لیکن کبھی آواز نہ نکالنا پولیس مارے گی۔ڈوب مرو حق بن مانگے نہیں ملتے حق لینے کے لیے بولنا پڑتا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rawala Kot