Shakespeare Foundation Rawalakot

Shakespeare Foundation Rawalakot

Share

( شیکسپیئر فاؤنڈیشن ) یتیم, غریب بچوں,بیوہ عورتیں,اور مع?

31/01/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

31/01/2025

یہ ہمارے ایک پاکستانی بھائی ہیں ملائشیا میں ہیں بیمار ہیں ہاسپٹلائز ہیں ان کو مدد کی ضرورت ہے جو بھائی جو بھی لوگ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں ان کی مدد کریں فردر کوئی بھی ڈیٹیل چاہیے وہ میرے سے رابطہ کر سکتے ہیں whatsApp +601111833041

25/09/2024

Food night

18/09/2024

الَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَصَابَتۡہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ﴿۱۵۶﴾ؕ
آزمائشوں کا فلسفہ
۱۵۶۔جو مصیبت میں مبتلا ہونے کی صورت میں کہتے ہیں: ہم تو اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے۔
156۔ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کو جب امتحان گھیر لیتا ہے تو صبر و رضا کے مقام پر فائز انسان کا مؤقف یہ ہوتا ہے: اِنَّا لِلّٰہِ ”ہم اللہ کے لیے ہیں“۔ اس نظریے سے انسان کو آزمائشوں کی منطقی توجیہ میسر آتی ہے کہ وہ فطرت کے ہاتھوں میں محض ایک کھلونا نہیں ہے، بلکہ ایک غفور و رحیم ذات کا عبد ہے جو کسی پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتی۔ لہٰذا یہ مصائب و آلام خود ہمارے ارتقاء کے لیے ہیں۔ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ”اور ہم نے اللہ کی طرف پلٹ کر جانا ہے“، ارحم الراحمین کے جوار رحمت میں جانا ہے۔ رجوع الی اللّٰہ کی دو صورتیں ہیں: ایک یہ کہ کوئی چاہے یا نہ چاہے اللہ کی بارگاہ میں اسے حاضر ہونا ہے۔ دوسری رجوع اختیاری ہے، جس کے تحت شہداء اور اولیاء اللہ اپنی مرضی سے خود چل کر مشتاقانہ اللہ کی بارگاہ میں جاتے ہیں۔ ان کے لیے موت شہد سے بھی شیریں ہوتی ہے۔ رسول خدا ﷺ سے روایت ہے: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اعطیتہ ثلاث خصال لو اعطیت واحدۃ منہن ملائکتی لرضوا بہا منی ۔ میں نے اپنے بندے کو تین چیزیں دی ہیں۔ ان میں سے ایک بھی میں اپنے فرشتوں کو دیتا تو وہ خوش ہو جاتے۔ پھر فرمایا: ان میں سے ایک یہ ہے کہ مصیبت کے موقع پر کہے: اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ۔ (الکافی 2:13)

20/12/2023

01/12/2023

میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا تو پتہ چلا کہ چند سانسیں ہیں اور وہ بھی

رب العزت کی محتاج ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawala Kot