20/07/2020
جناح پبلک سکول مدارپور
JINAHH PUBLIC SCHOOL MADARPOOR
20/07/2020
04/07/2020
05/06/2020
Jo meri ankhon man jall bhuji han wo khawshain b shumar krna|sad urdu poetry ||noshi gillani poetry One of the best poetry of noshi gillani محبتیں جب شمار کرن...
23/05/2020
23/05/2020
چاند کے متعلق اشعار کمنٹ کریں
جس شعر کو سب سے زیادہ لائکس ملیں گے پیج انتخاب میں آپ کے نام کے ساتھ شئیر کرے گا
اپنے دوستوں کو ضرور مینشن کریں.
ذاتی اشعار والوں کی زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی.
فیصلہ عید کے تیسرے دن ہو گا
22/05/2020
ظلمت ہجر سے مجبور نکل آیا ہوں
ڈھونڈنے میں بھی کوئی طور نکل آیا ہوں
مجھ سے ملنا ہے تو پہلے کسی متروک سے مل
میں تو خود سے بھی بہت دور نکل آیا ہوں
منکسر جتنا رہا اہل خرد کی خاطر
اتنا ہی عشق میں مغرور نکل آیا ہوں
تیرے دربار میں سب تیرے فراری نکلے
اور میں میرا ہی مفرور نکل آیا ہوں
پارساؤں میں جو گمنام بنا رہتا تھا
میں گناہ گاروں میں مشہور نکل آیا ہوں
جانے کب اہل حرم مجھ کو بھی مصلوب کریں
میں مرے دور کا منصور نکل آیا ہوں
20/05/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Madarpoor
Rawala Kot