Admission open
Jandathi farooqabad branch bangoin rawalakot ajk
Contact number
0313-7726558
Baab-ul-Ilm Education System
come as a student, leave as a leader
16/03/2026
*لمحہ فکریہ*
اداروں کی بندش ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے کس طرح سے ہمارے نوجوان نسل کو اندھیرے میں دکھلا جا رہا ہے۔اج اگر ہم اس بات پر ایک اواز نہیں بنیں گے تو یقین کل کے دن اپنا مستقبل اندھیرے میں ڈھونڈنے کے متلاشی بن جائے۔
جب بھی ملک میں کوئی وبا پھیلتی ہے یا کسی افت کا ہمیں سامنا کرنا پڑتا ہے تو سب سے پہلے اداروں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے اداروں کو ٹارگٹ کرنا سب سے اسان ہے والدین کو اس چیز کا احساس دلایا جاتا ہے کہ ہم اپ کے بچوں کے نگہبان ہیں درحقیقت یہ نگہبانی نہیں بلکہ اپ سے اپ کے مستقبل کو چھینا جا رہا ہے۔
کرونا ایا اداروں کو بند کر دو
وبا پھیل گئی اداروں کو بند کر دو
بارشیں ہو گئی اداروں کو بند کر دو
برف زیادہ پڑھنا شروع ہو گئی اداروں کو بند کر دو
گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا اداروں کو بند کر دو عالمی جنگ کے خطرات منڈلانے لگے اداروں کو بند کر دو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا اداروں کو بند کر دو کب تک اس طرح سے چلے گا ?
Time is precious.
Welcome Tablo Performance || Khush Amdeed || Annual Function 2025|| Baab Ul Ilm Education System ||
Annual Prize Distribution Ceremony 2025: CEO and Principal Raja Rashid Addresses Parents
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jandathi Bazar/farooq Abad Bangoin
Rawala Kot
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |