09/06/2026
ایک اہم پیغام عوام کے نام۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے تو الحمدللہ سدھنوتی کے قافلے بنجوسہ کے مقام پر پہنچ چکے ہیں اور حالات بلکل انڈر کنٹرول ہیں ابھی تک ۔۔ مقامی لوگوں نے مہمان کی سکیورٹی اور کھانے پینے کا بہترین انتظام کر رکھا ہے۔۔۔
میرپور ڈویژن کے تمام تر قافلے تمام رکاوٹیں عبور کر کے پونچھ میں داخل ہو چکے ہیں ۔۔ سب کچھ ابھی تک نارمل ہے کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔ انشاء اللہ آگے بھی سب انڈر کنٹرول رہے گا۔۔۔
منگ، تھوراڑ ، ٹائیں کے قافلے صبح راولاکوٹ کے لیے روانہ ہوں گے ۔۔۔۔
ایک ضروری بات۔۔۔ صبح ہونے میں 5 گھنٹے باقی ہیں ۔۔ اس دوران اگر کہیں بھی کوئی ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہیں تو برائے مہربانی لوکیشن مت پوچھیں قیادت کی اور ان اردگرد بھی ایسی کالز سے اجتناب کریں ۔۔۔ کیونکہ قیادت انشاء اللہ صبح سب آپ کو پلیٹ فارم پر ایک ساتھ نظر آئے گی۔۔۔۔۔۔
اور الحمدللہ حمزہ نصیر بھی باخبر و عافیت سے ہیں ۔۔
بلکل ابھی تک پونچھ کے اندر سب کچھ عوامی کنٹرول میں ہے ۔۔۔۔
اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔
جیت انشاء اللہ حق و سچ کی ہو گی ۔۔۔
کشمیر زندہ باد ، عوام زندہ باد ، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد ، اتحاد ، اتفاق زندہ باد ۔۔۔
05/01/2025
Mahogany Tree
صرف ایک درخت کی قیمت ہی 20 لاکھ سے 2 کروڑ تک
ہمارے ہاں کسان اپنی زمینوں پر ایسے درخت لگاتے ہیں جو صرف بالن یا چند ہزار سے اوپر کے بکتے نہیں ہے کاش انہیں اس درخت کی قدر معلوم ہو جائے
مہاگنی
ایک مشہور اور قیمتی لکڑی ہے جو اپنی خوبصورتی اور مضبوطی کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔اسکا آج ایک فٹ کا ریٹ اسلام آباد میں 10 ہزار روپے فٹ ہے اور اس کے دروازے اور کھڑکیاں بنوائی جاتی ہے کیونکہ اس کے گرین بڑے شاندار اور اس میں گانٹھ نہیں ہوتی اور سرخی مائل لکڑی بڑی ہی کمال کی اور مضبوط ہوتی ہے
یہاں اس کے بارے میں مکمل معلومات دی گئی ہیں:
# # # نام کی وجہ
Mahogany
کا نام اس کی خوبصورت، سرخ-بھوری لکڑی کی وجہ سے رکھا گیا ہے جو مختلف قسم کے فرنیچر اور دیگر اشیاء میں استعمال ہوتی ہے²۔
# # # کہاں اور کس موسم میں لگتا ہے
Mahogany
درخت زیادہ تر **وسطی اور جنوبی امریکہ** اور **کیرابین** کانگو کے علاقوں میں پایا جاتا ہے یہ درخت گرم اور مرطوب موسم میں بہترین نشوونما پاتا ہے
# # # ممالک
یہ درخت **ہونڈوراس، برازیل، پیرو، میکسیکو اور کانگو ** میں زیادہ تر پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، اسے **ایشیا** اور **اوشیانا** کے کچھ حصوں میں بھی اگایا جاتا ہے اور یہ پاکستان کے گرم علاقوں میں بھی بڑی آسانی سے اگایا جا سکتا ہے
# # # موسم
Mahogany
درخت گرم اور مرطوب موسم میں کامیاب ہوتا ہے۔ یہ درخت زیادہ پانی اور دھوپ پسند کرتا ہے، اور اچھی نکاسی والی مٹی میں بہترین نشوونما پاتا ہے²۔
# # # لکڑی کے استعمالات
Mahogany
لکڑی مختلف مقاصد کے لئے استعمال ہوتی ہے، جن میں شامل ہیں:
- **فرنیچر**:
Mahogany
کی لکڑی سے بنے فرنیچر خوبصورت اور پائیدار ہوتے ہیں۔
- **کشتی سازی**: اس کی مضبوطی اور پانی سے مزاحمت کی وجہ سے کشتیوں میں استعمال ہوتی ہے۔
- **پینلنگ**: گھروں اور دفاتر میں دیواروں کی پینلنگ
دروازے کھڑکیاں اور ٹیبل وغیرہ کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے
Mahogany
درخت عام طور پر **30 سے 40 میٹر** تک لمبا ہو سکتا ہے، لیکن کچھ درخت **60 میٹر** یعنی 200 فٹ تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔ یہ درخت اپنی لمبائی اور مضبوطی کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔
خود اندازہ لگا لیں ایک درخت ہی 20 لاکھ سے 1.5 کروڑ تک کا مارکیٹ میں سیل ہو سکتا ہے اس لیے اپنی زمینوں پر قیمتی لکڑی کے درخت لگائیں
کیا آپ اس درخت کو اپنے باغ میں لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
کیورا ٹشو کلچر نرسری فارم گھلن پھاٹک پتوکی
پر پودے دستیاب ہیں
ندیم احمد خاں
03003548444
نعیم احمد خاں
03477565266
25/09/2024
اگر آپ کو ڈاکٹر زاکر نائیک سے اختلاف ہے تو اٹھیے اپنا سوالنامہ تیار کریے اور پہنچ جائیے سیمنار میں اور ڈاکٹر صاحب سے جواب مانگیے لے کر جائیے اپنے علماء کو ساتھ اور ان سے دلیل مانگیے اگر وہ لاجواب ہوں تو لازمی تنقید کیجیے گا مگر بغیر دلیل کے انہیں ایجنٹ یا گالیاں دینا آپ کی جاہلیت کا پتہ دیتے ہیں ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب آپ کی عظمت کو سالام
14/07/2024
❤️❤️❤️❤️❤️ Manay congradulations
12/05/2024
أزاد کشمیر کے اندر 10 دن کرفیو لگا کر معاملات فوج کے حوالہ کرنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں😷
ہمارا فوج کو ایک ہی مشورہ ہو گا کہ کسی دوسرے کی لڑاٸی میں گھسنا ہمشہ نقصان دہ ہوتا ہے 😎
بعد میں نہ کہنا کسی نے بتایا نہیں تھا
11/05/2024
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماء کر دو
کے خاموش رہنے کی یہ عادت تمہیں مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی..
جس قوم کو غلام کرنا ہو تو وہاں کا نظام عدل ختم کردو۔
جس دور کا منصفی یزید ہو وہاں پر مظلوم صرف باغی دکھائی دیتا ہے۔ بے وقت بارش برسنے سے تو فصلیں خراب ہوجاتی ہیں لیکن اگر حاکم ظالم ہو تو نسلیں خراب ہوجاتی ہیں۔نکلو اپنے حق کی خاطر ✌️✌️ریڈ زون کشمیر