Unique Computer Academy Rairbun, Rawalakot

Call Directions Contact the school

Unique Computer Academy Rairbun, Rawalakot This is a Middle School Located in Rairbun Area of Rawalakot..

26/08/2022
26/08/2022

Play group activities

26/08/2022
آج مورخہ 18 جون کو ادارہ ھذا میں ایک عظیم و شان پروگرام کا انعقاد ھوا جس کے مہمان خصوصی جناب محترم ڈاکٹر عرفان اشرف صاحب...
18/06/2021

آج مورخہ 18 جون کو ادارہ ھذا میں ایک عظیم و شان پروگرام کا انعقاد ھوا جس کے مہمان خصوصی جناب محترم ڈاکٹر عرفان اشرف صاحب تھے. آج کے پروگرام میں یونیک کمپیوٹر اکیڈمی اسکول جو کہ کلاس ھشتم تک تھا کو نیو سٹی سائینس اسکول اینڈ کالج کا درجہ دیا گیا جہاں اس وقت کلاس نہم کا آغاز کیا جا رھا ھے.

پروگرام میں آنے والے تمام مہمانوں خصوصی طور پر ڈاکتر عرفان صاحب کا بے حد مشکور ھیں جنہوں نے وقت بھی دیا اور اسٹاف اور طلبہ کی حوصلہ افزائی بھی کی.

والسلام
انتظامیہ
نیو سٹی سائنس اسکول اینڈ کالج ریڑھ بن

یونیک کمپیوٹر اکیڈمی (ریڑھ بن)جناب محترم ____________.اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!!ادارہ ھذا نے ھر سال کی طرح اس سا...
17/06/2021

یونیک کمپیوٹر اکیڈمی (ریڑھ بن)

جناب محترم ____________.

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!!

ادارہ ھذا نے ھر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ تقسیم انعامات کے لیے مورخہ 18 جو ن بروز جمعہ بوقت 9 بجے صبح پروگرام کا انعقاد کیا ھے.

اس پروگرام کے ساتھ ساتھ نیو سٹی سائنس اسکول اینڈ کالج کے تعاون سے ادارہ ھذا میں کلاس نہم کے آغاز کے حوالے سے بھی معلومات دی جائیں گی.

لہذا آپ سے التماس ھے کہ وقت کا خیال رکھتے ھوئے پروگرام میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر ھمیں شکریہ کا بھرپور موقع دیں.

والسلام
انتظامیہ
یونیک کمپیوٹر اکیڈمی ریڑھ بن

Address

Rairbun
Rawala Kot

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

03334399019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique Computer Academy Rairbun, Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Unique Computer Academy Rairbun, Rawalakot:

Shortcuts

Share