اپنا گراں برمنگ کلاں والی بال۔ Barmung kalan voliball lovers
اپنا گراں برمنگ کلاں والی بال گروپ یہ پیج صرف والی بال کے لیے بنایا گیا ہے۔ visiting places, accomodation, transport, tour guide
hotel all services available
گراؤنڈ بنانے اور اتنی محنت کرنے پر میں پورے برمنگ والوں کی جانب سے سب کو بہت مبارک دیتا ہوں۔ اتنی چھوٹے چھوٹے بچوں نے بھی کام کیا۔ شوق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ سب کی کوشیشوں کا بہت بہت شکریہ اور مزید کام آہستہ آہستہ ہوتا رہے گا۔ مجیب رشید جوانوں میں سے ایک جوان اپنی فوج کی چھٹی کے دن گراؤنڈ کے کام میں گزار دیے۔ باقی اسامہ، ہریرہ نثار، حمزہ، عبداللہ اور باقی جو بھی تھے سے کو پورے برمنگ کے لوگوں کی جانب سے شاباش اور شکریہ ادا کرتے ییں۔ تمام لوگوں سے معذرت کے میرے پاس کوئی اچھی ویڈیو نہ اسکی۔
07/11/2022
https://youtube.com/channel/UCcmdGPFMXYBUI972OwMzUhA
Kashmir Channel - YouTube Specil velly of Kashmir and other beautifull countries.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Rawala Kot