Oxford School Of Modern Education Rgd Ban Bahk

Oxford School Of Modern Education Rgd Ban Bahk Official page of Oxford school of modern education Bun Bahk Azad Kashmir.

11/09/2025

Congratulations to parents and teachers

11/09/2025

Congratulations

الحمد للّہ ہمیشہ کی طرح ہمارے اسکول کا نتیجہ شاندار رہا۔۔۔کلاس 9 میں 2 اے ون اور 3 اے گریڈز کے ساتھ نتیجہ 100 فیصد رہا۔۔...
11/09/2025

الحمد للّہ ہمیشہ کی طرح ہمارے اسکول کا نتیجہ شاندار رہا۔۔۔کلاس 9 میں 2 اے ون اور 3 اے گریڈز کے ساتھ نتیجہ 100 فیصد رہا۔۔ حجاب الطاف نے 524 نمبر لے کر پوری یونین کونسل اور جبوتہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔۔۔جب کہ حجاب حفیظ نے 495 نمبر لے کر بن بہک کے تمام اسکولز میں حجاب الطاف کے بعد دوسری پوزیشن حاصل کی۔۔

الحمد للّہ اسکول کے میٹرک کے سالانہ نتائج بہترین رہے۔۔۔لڑکوں میں 100 فیصد اور اوورال نتیجہ91 فیصد رہا۔۔ وریشہ سحر نے 108...
23/07/2025

الحمد للّہ اسکول کے میٹرک کے سالانہ نتائج بہترین رہے۔۔۔لڑکوں میں 100 فیصد اور اوورال نتیجہ91 فیصد رہا۔۔ وریشہ سحر نے 1086 مارکس حاصل کر کے علاقے میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔۔
ادارے میں میٹرک کے ساتھ ساتھ طلبا و طالبات کو میٹرک کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت کے جدیداسکلز بھی سکھائے گئے۔۔۔اور حکومت پاکستان کے ادارے ڈیجی اسکلز کی طرف سے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کئے۔۔۔ہمار ے سیکنڈری کے تمام طالب علم آرٹیفشل انٹیلی جنس نہ صرف عملی طور پر سیکھ رہے ہیں بلکہ اسے تعلیم کے میدان میں استعمال بھی کر رہے ہیں۔۔۔

آزاد کشمیر میں جاری کشیدہ حالات کے پیش نظر ادارہ تا حکم ثانی بند رہے گا۔۔
08/05/2025

آزاد کشمیر میں جاری کشیدہ حالات کے پیش نظر ادارہ تا حکم ثانی بند رہے گا۔۔

کیا آپ ٹیچر ہیں یا مستقبل میں ٹیچنگ اور کوچنگ کی فیلڈ میں آنا چاہتی ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔۔اس کورس میں ٹیچرز کو مو...
26/04/2025

کیا آپ ٹیچر ہیں یا مستقبل میں ٹیچنگ اور کوچنگ کی فیلڈ میں آنا چاہتی ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔۔اس کورس میں ٹیچرز کو مونٹیسوری ٹریننگ کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے آن لائن ٹیچنگ کی تربیت دی جائے گی۔۔آب لائن ٹیچنگ میں استعمال ہونے والے پلیٹ فارمز اور ٹولز سکھائے جائیں گے۔۔کورس مصنوعی ذہانت کے ذریعے سیکھنے اور پڑھانے میں مدد دینے واے ٹولز کی عملی تربیت بھی شامل ہے۔۔۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان سے فری ہونے والے طلبا و طالبات کے لئے سنہری موقع۔۔3 مہینوں میں کمپیوٹر کی بنیادی ٹریننگ کے...
26/04/2025

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان سے فری ہونے والے طلبا و طالبات کے لئے سنہری موقع۔۔3 مہینوں میں کمپیوٹر کی بنیادی ٹریننگ کے ساتھ، مصنوعی ذہانت کی بنیادی تربیت، تعلیم کے حصول میں انٹرنیٹ اورمصنوعی ذہانت کے استعمال اور جدید اے آئی ٹولز کی تربیت فراہم کی جائے گی۔۔

آکسفودڑ اسکول آف ماڈرن ایجوکیشن بن بہک، علاقہ جبوتہ کا پہلا اور واحد مونٹیسوری اسکول ہے جس میں انتہائی کم فیس میں روایتی...
13/04/2025

آکسفودڑ اسکول آف ماڈرن ایجوکیشن بن بہک، علاقہ جبوتہ کا پہلا اور واحد مونٹیسوری اسکول ہے جس میں انتہائی کم فیس میں روایتی تعلیم کے ساتھ جدید علوم کی عملی۔ تربیت دی جاتی ہے۔۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ بن بہک میں آپ کے بچے کو شہر جیسی جدید سہولیات اور تعلیم ملے توآج ہی رابطہ کریں۔۔ نئے سیشن کے لئے محدود نشتوں پر داخلے جاری ہیں۔۔
پلے گروپ: 3 سے 4 سال
مونٹیسوری: 4 سے 5 سال
ایڈوانس مونٹیسوری: 5 سے 6 سال

12/04/2025

آکسفورڈ اسکول آف ماڈرن ایجوکیشن راولاکوٹ کا پہلا اسکول جہاں سیکنڈری کلاسز کے بچوں کو مصنوعی ذہانت(Artificial Intelligence) کی باقائدہ تربیت دی جا رہی ہے۔۔بچے بنیادی اے آئی ٹولز اور گرافک ڈیزائنگ سیکھ رہے ہیں۔۔

Address

Ban Bahk Rawlakot AJK
Rawala Kot

Telephone

+923455342579

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford School Of Modern Education Rgd Ban Bahk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category