24/09/2024
الحمداللہ دی پیشن کالج کی ایک اور کامیابی
سال اول کے امتخانات میں علاقے بھر میں پہلی اور دوسری پوزیشن
ادارہ تمام طلبہ و طالبات کو شاندار کامیابی پہ مبارک باد پیش کرتا ہے
DEE PASSION SCHOOL & COLLEGE ALI SOJAL
24/09/2024
الحمداللہ دی پیشن کالج کی ایک اور کامیابی
سال اول کے امتخانات میں علاقے بھر میں پہلی اور دوسری پوزیشن
ادارہ تمام طلبہ و طالبات کو شاندار کامیابی پہ مبارک باد پیش کرتا ہے
18/08/2024
16/08/2024
الحمداللہ
ڈی پیشن کالج علی سوجل کا پہلا شاندار رزلٹ صرف دو سال کے مختصر مگر مشکل ترین وقت میں ہمارا تمام تر کاوشیں رنگ لائی ہم ہم حوصلہ افزا نتائج دینے کے قابل ہوئے باحیثیت ادارہ ہمارے لیے یہ باعث اطمینان ہیں
ادارے کا پہلا دن اور مشکلات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ آج ہماری پہلی کامیابی کیصورت میں سامنے آیا ادارے کے تمام طلبہ و طالبات کو مبارک ہو ہمارے نتائج حوصلہ افزا رہے دو سٹوڈنٹس کی بکس ڈراپ ہوئی ہم سمجھتے ہیں ہر ناکامی کامیابی کا زینہ ہوتی ہے وہ دو سٹوڈںٹس انشاء اللہ محنت کرینگے اور کامیاب ہوں گے
ہم والدین کو مبارکباد کے ساتھ مشکور ہیں جنہوں نے ہم پہ اعتماد کیا ہماری ہر ممکن کوشش رہی کے ہم روائتی طریقہ کار کے بجائے جدید تدریسی میکنزم کو اپنائیں ہمارے بچے صرف رٹا نہ لگائیں بلکہ جو یہاں پڑھیں وہ عملاً ثابت بھی کریں جدید تعلیمی نظام سے واقف ہوں مقابلہ کر سکیں ہمیں خوشی ہے شاید ہماری خواہشات کے مطابق ہمارے نتائج نہ بھی ہوں لیکن مجموعی نتائج ہمارے تدریسی معیار کی ضمانت ہیں ادارہ بنانا آسان ہوتا ہے چلانا آسان نہیں ہوتا تمام تر صلاحتیں بروئے کار لانا ہوتی ہیں ہم نے اپنی طرف سے سو فیصد کوشش کی خدا نے اس کا ثمر دیا ادارہ ایک بار پھر تمام طلباءو طالبات کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا گو ہے کے ہر قدم کامیابی و کامرانی آپ کا مقدر بنے
اللہ تعالی ہمیں یونہی کامیابیوں سے نوازتا رہے
04/10/2023
تمام طلبہ و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کے کل بروز جمعرات 5 اکتوبر کالج دستور کھلا رہے گا البتہ علی سوجل ہونے والے احتجاج میں سٹوڈنٹس کو شرکت کی اجازت ہو گی
منجانب پرنسپل ادارہ
07/08/2023
We are pleased to announce that admissions are open in various programs, (pre-medical and pre-engineering), and .
For more details, please visit us during working hours in college office or reach us at official number # 03471718363.
31/07/2023
Admission open.
04/03/2023
Students have the power to change the world. With the right education, skills, and mindset, they can tackle the most pressing challenges of our time and make a positive impact on the world around them.
03/03/2023
Education is not only the foundation of your career path, but it also gives you the tools to create your own success and make a positive impact in the world.
02/03/2023
Learning is a never-ending journey that enriches our minds, broadens our perspectives, and empowers us to make a difference in the world.
01/03/2023
Education is not just about learning facts and figures, it's about igniting curiosity and empowering students to think critically, solve problems, and create positive change in the world.