13/09/2025
Oxford Institute Of Professional Development Ban Bahk
OIPD is established in underprivileged area like Ban Bahk to professionally train and empower women
13/09/2025
26/04/2025
کیا آپ ٹیچر ہیں یا مستقبل میں ٹیچنگ اور کوچنگ کی فیلڈ میں آنا چاہتی ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔۔اس کورس میں ٹیچرز کو مونٹیسوری ٹریننگ کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے آن لائن ٹیچنگ کی تربیت دی جائے گی۔۔آب لائن ٹیچنگ میں استعمال ہونے والے پلیٹ فارمز اور ٹولز سکھائے جائیں گے۔۔کورس مصنوعی ذہانت کے ذریعے سیکھنے اور پڑھانے میں مدد دینے واے ٹولز کی عملی تربیت بھی شامل ہے۔۔۔
26/04/2025
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان سے فری ہونے والے طلبا و طالبات کے لئے سنہری موقع۔۔3 مہینوں میں کمپیوٹر کی بنیادی ٹریننگ کے ساتھ، مصنوعی ذہانت کی بنیادی تربیت، تعلیم کے حصول میں انٹرنیٹ اورمصنوعی ذہانت کے استعمال اور جدید اے آئی ٹولز کی تربیت فراہم کی جائے گی۔۔
11/01/2025
ایک بار پھر بن بہک میں مونٹیسوری ٹریننگ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔۔اس کورس میں بنیادی کمپیوٹر اور کوالٹی ٹیچنگ کے لئے ضروری ارٹیفیشل انٹیلی جینس کے tools کی تربیت بھی شامل ہے۔۔۔ٹریننگ کا آغاز 13 جنوری سے ہو رہا ہے۔۔۔صرف محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔۔
08/03/2024
Oxford School of Modern Education Ban Bahk is the only modern Montessori school in area. The school has fully equipped Montessori, computer and science labs. Our teaching staff is highly qualified and fully trained. Admission are open, limited seats are available in each class. Age brackets for pre schoolers admission
Play Group 3 to 4 years
Montessori 4 to 5 years
Advance Montessori 5 to 6
For admission and queries call now
03455342579, 03075630064
08/03/2024
آکسفورڈ اسکول علاقے کا واحد ماڈرن مونٹیسوری اسکول ہے جس میں مونٹیسوری طریقہ تدریس کے ساتھ کمپیوٹر کی مفت تعلیم اور سائنس کی عملی تربیت پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔۔۔اسکول کی اساتذہ تربیت یافتہ اور اعلی تعلیم یافتہ ہیں۔۔سیشن 2024 کے لئے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔۔ہر کلاس میں زیادہ سے زیادہ 20 طالب علموں کو داخلہ دیا جائے گا۔۔ داخلے کے لئے عمر کی حد۔
پلے گروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3سے 4 سال
مونٹیسوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 سے 5 سال
ایڈوانس مونٹیسوری ۔۔۔۔۔۔۔۔5 سے 6 سال
For queries: 03455342579, 03075630064
17/02/2024
آکسفورڈ اسکول علاقے کا واحد مکمل مونٹیسوری اسکول ہے جس میں مونٹیسوری طریقہ تدریس کے ساتھ کمپیوٹر کی مفت تعلیم اور سائنس کی عملی تربیت پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔۔۔اسکول کی اساتذہ تربیت یافتہ اور اعلی تعلیم یافتہ ہیں۔۔سیشن 2024 کے لئے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔۔ہر کلاس میں زیادہ سے زیادہ 20 طالب علموں کو داخلہ دیا جائے گا۔۔ داخلے کے لئے عمر کی حد۔
پلے گروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3سے 4 سال
مونٹیسوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 سے 5 سال
ایڈوانس مونٹیسوری ۔۔۔۔۔۔۔۔5 سے 6 سال
14/02/2024
آکسفورڈ اسکول علاقے کا واحد ماڈرن مکمل مونٹیسوری اسکول ہے جس میں مونٹیسوری طریقہ تدریس کے ساتھ کمپیوٹر کی مفت تعلیم اور سائنس کی عملی تربیت پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔۔۔اسکول کی اساتذہ تربیت یافتہ اور اعلی تعلیم یافتہ ہیں۔۔سیشن 2024 کے لئے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔۔ہر کلاس میں زیادہ سے زیادہ 20 طالب علموں کو داخلہ دیا جائے گا۔۔ داخلے کے لئے عمر کی حد۔
پلے گروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3سے 4 سال
مونٹیسوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 سے 5 سال
ایڈوانس مونٹیسوری ۔۔۔۔۔۔۔۔5 سے 6 سال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawala Kot