Jamia Hassan Bin Sabit "RA" AJ&K

Jamia Hassan Bin Sabit "RA" AJ&K

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Hassan Bin Sabit "RA" AJ&K, Religious school, Rawala Kot.

04/01/2026

جامعہ حسان بن ثابت رضی اللہ علیہ دیرہ کھڑک راولاکوٹ
میں اپنی طرف سے #معاویہ مرتضیٰ کو #حفظِ_قرآن کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دل کی #گہرائیوں سے اور #خراجِ_عقیدت پیش کرتا ہوں۔
یہ اللہ رب العزت کا خاص فضل ہے کہ ان خوش نصیب طلباء نے اس پرفتن دور میں #قرآنِ_مجید کے ساتھ اپنا رشتہ جوڑا اور #کلامِ_الٰہی کو اپنے #سینوں میں #محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔
میں ان کے #والدین، ، اور #خاندان کے تمام افراد کو بھی اس عظیم خوشی پر پیش کرتا ہوں،

اللہ تعالیٰ کو دین کا فہم، عمل کی توفیق، اخلاق کی بلندی، اور علم و دعوت کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔

19/12/2025

جامعہ حسان بن ثابت رضی اللہ علیہ دیرہ کھڑک راولاکوٹ
میں اپنی طرف سے #حسن زاہد کو #حفظِ_قرآن کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دل کی #گہرائیوں سے اور #خراجِ_عقیدت پیش کرتا ہوں۔
یہ اللہ رب العزت کا خاص فضل ہے کہ ان خوش نصیب طلباء نے اس پرفتن دور میں #قرآنِ_مجید کے ساتھ اپنا رشتہ جوڑا اور #کلامِ_الٰہی کو اپنے #سینوں میں #محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔
میں ان کے #والدین، ، اور #خاندان کے تمام افراد کو بھی اس عظیم خوشی پر پیش کرتا ہوں،

اللہ تعالیٰ کو دین کا فہم، عمل کی توفیق، اخلاق کی بلندی، اور علم و دعوت کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔

30/11/2025

جامعہ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ دیرہ ایک روشن ستارہ ہے، ہمیشہ اپنے طلبہ کے لیے ایسے پلیٹ فارمز فراہم کرتا ہے جہاں صلاحیتیں صرف پروان نہیں چڑھتیں بلکہ کردار کی مضبوطی میں ڈھل جاتی ہیں۔
یہی طلبہ کل کے وہ نوجوان بنیں گے جو امت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں گے، ان شاء اللہ۔

Photos from Jamia Hassan Bin Sabit "RA" AJ&K's post 08/11/2025

جامعہ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ دیرہ

08/11/2025

جامعہ حسان بن ثابت رضی عنہ دیرہ راولاکوٹ آزادکشمیر 📍

الحمدللہ! ہمارے مدرسے میں قرآن پاک کی تعلیم کا سلسلہ نہایت اخلاص، محنت اور محبت کے ساتھ جاری ہماری روزانہ کی کلاسز کی جھلک پیش کرتی ہیں، جہاں ننھے پھول قرآن مجید کی تلاوت، حفظ اور تجوید کمپیوٹر کلاس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ 🌺

ہمارا مقصد صرف قرآن پڑھانا نہیں بلکہ نسلِ نو کے دلوں میں دینِ اسلام کی محبت پیدا کرنا ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔

📆 – برائے معلومات رابطہ کریں۔
📞 +92 3455369072
📍 راولاکوٹ آزادکشمیر

Want your school to be the top-listed School/college in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Rawala Kot

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00