Yousaf

Yousaf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yousaf, Rawala Kot.

میں سردارمحمد یوسف خان ولد سردار محمد اسحاق خان مرحوم دادا سردار گوہر علی خان شہید والدہ کا نام سردار بیگم بھائی سردار یونس خان بہن زینت اسحاق شادی شدہ بیوی نورین تبسم قوم سدھن کشمیر خاندان سریال گاؤں شرقی دھمنی رقبہ موٹا بران پونچھ راولاکوٹ آزاد کشمیر

27/05/2026

عید مبارک

01/05/2026

یہ قلم کاری کی ھوئی تھی یہ کیسی نے جان بوجھ کر توڑی ھیں جس نے بھی توڑی ھیں وہ انسان کہلانے کے لائق ہی نہیں ھے وہ اپنے ماں باپ کی جائز اولاد نہیں ھےکوئی بہت ہی حرامی نسل کا ھے جو یہ جان بوجھ کر کام کرتا ھے اللّٰہ اسکو ایسا ذلیل و خوار کرے
سردار محمد یوسف خان ولد سردار محمد اسحاق خان مرحوم دھمنی موٹابران

19/02/2026
آج والد صاحب سردار محمد اسحاق خان مرحوم کو ہم سے جدا ھوئے نو سال کا عرصہ ھو گیا ھے دعا ھے اللّٰہ تعالیٰ محمد صلی اللّٰہ ...
03/02/2026

آج والد صاحب سردار محمد اسحاق خان مرحوم کو ہم سے جدا ھوئے نو سال کا عرصہ ھو گیا ھے دعا ھے اللّٰہ تعالیٰ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے والد صاحب کی مغفرت فرمائے دراجات بلند فرمائے والد صاحب کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

13/07/2025

میرے ماموں حسین کوٹ والے سردار محمد سلیم خان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں دعا ھے اللّٰہ تعالیٰ ماموں جان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Address

Rawala Kot

Telephone

+923467846516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share