GMS Sharab Kohay

GMS Sharab Kohay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS Sharab Kohay, School, Ramora.

Revised Date sheet Semester 1st  Examination 2026exame starts from 15th june 2026
25/05/2026

Revised Date sheet
Semester 1st Examination 2026
exame starts from 15th june 2026

Date sheet for Semester 1 Examination  June 2026Winter Zone
25/05/2026

Date sheet for Semester 1 Examination June 2026
Winter Zone

25/05/2026
23/04/2026

سید وفاق صاحب کو جی ایم ایس شراب کوہے میں خوش امدید کہتے ہیں۔
انہوں نے ادارہ ہذا میں ہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے چارج سنبھالا۔
جس سکول سے ان کا ٹرانسفر یہاں ہوا ہے وہاں کے سٹاف ممبرز اور علاقہ والوں نے ان کو عزت کے ساتھ رخصت کیا۔اور ان کی جداٸی کو صدمہ قرار دیا۔
اور سکول ہذا کے سٹاف ممبرز اور طلبہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
خوش امدید

13/04/2026

سکولز کالجز 2 روزہ تعطیلات،سمسٹر سِسٹم پر نظر ثانی
اجلاس طلب

خیبرپختونخوا حکومت نے موسمِ بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ 24 مارچ سے موسم بہار کی تعطیلات ہوگی۔
17/03/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے موسمِ بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ 24 مارچ سے موسم بہار کی تعطیلات ہوگی۔

خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 19 مارچ سے 21 مارچ 2026 تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔۔ نوٹیفکیشن جاری
17/03/2026

خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 19 مارچ سے 21 مارچ 2026 تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔۔ نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر کے تمام اسکول ہر جمعہ اور ہفتہ کو بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
10/03/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر کے تمام اسکول ہر جمعہ اور ہفتہ کو بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

06/03/2026

جماعت پنجم اور ہشتم کا ٹیسٹ کل کی بجاۓ 11/03/2026 کو ہوگا۔
ان شاء اللہ

02/03/2026

Most Welcome
Suliman Khan
CT BPS 15

Address

Ramora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Sharab Kohay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share