Al__Noor__Public__School__Rakni

Al__Noor__Public__School__Rakni EDUCATION

06/04/2024

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو اج 6 تاریخ سے 15 تاریخ بروز سوموار تک عید کی چھٹیاں دے دی گئی ہے لہذا گھر میں والدین اپنی نگرانی میں بچوں سے ہوم ورک کرائیں

وسلام

05/04/2024

*🍃_ کچھ لوگوں کے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا ، وہ پھر بھی مسکرا رہے ہوتے ہیں، جانتے ہو کیوں،کیوں کے وہ اچھے کی امید رکھتے ہیں، اپنے رب کریم سے، بے شک وہ سب کو بہتر عطا کرنے والا ہے _,*

03/04/2024

*🍃_ سب سے معتبر نیکی وہ ہے جس کا گواہ صرف اللہ ہو _,*

03/04/2024

اے خدا، ہمیں وہ دل عطا فرما جو تیرے خوف کا اظہار کریں، ایسی برکتیں جو تیرے فضل سے قائم رہیں، ایسی روحیں جو تیری اطاعت کو پسند کریں، اور ایسی زبان عطا فرما جو تیرا ذکر کرتے ہوئے کبھی نہ تھکے۔

02/04/2024

*🍃_ زندگی ایک سفر ہے اور ہم سب مسافر کی حیثیت سے ہیں ہم نے ایک نیلے آسمان کے نیچے پناہ لی ہے وَأَنَّ إِلَى رَبِّكَ الْمُنتَهَى اور ہماری آخری منزل الله ہی ہے _,*

02/04/2024

الحمدُللہ ۔
یکم اپریل سے النور پبلک اسکول رکنی میں ماہانہ ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں اللہ پاک تمام طالب علموں کو کامیابی دے آمین ❤️🤲

I've received 2,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
02/04/2024

I've received 2,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

*اللہ کے لیے ایک برائی چھوڑیں، وہ ہزار نعمتوں کی اچھائی آپ کے ساتھ جوڑ دے گا۔ آپ بے یقینی چھوڑ دو، یقین تھام لو اللہ اس ...
01/04/2024

*اللہ کے لیے ایک برائی چھوڑیں، وہ ہزار نعمتوں کی اچھائی آپ کے ساتھ جوڑ دے گا۔ آپ بے یقینی چھوڑ دو، یقین تھام لو اللہ اس یقین کو ام الیقین کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ وہ کبھی آپ کو نا امید اور اداس نہیں رہنے دے گا۔ اللہ کے لیے چھوڑنا سیکھیں، وہ آپ کو اپنے ساتھ جوڑنا سکھا دے گا۔۔*

30/03/2024

❤️😘🤲❤️😘

30/03/2024

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے

آج کلاس ششم کے طالب علم سید مختیار شاہ اور عبدالمجید نے سولر سسٹم کے ذریعے بلب کا تجربہ کیا جسے آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔بلب کو سرنج کے ذریعے آن اور آف کیا جا سکتا ہے ۔

29/03/2024

*🍃_ جب ہم اپنے خدا کے سامنے توبہ کرتے ہیں تو نہ صرف ہماری توبہ قبول ہو جاتی ہے بلکہ ہم بھی قبول ہو جاتے ہیں اور زندگی آسان ہو جاتی ہے _,*

Address

Rakhni

Telephone

+923344828716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al__Noor__Public__School__Rakni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al__Noor__Public__School__Rakni:

Shortcuts

Share

Category