Qari Toheed Ahmed

Qari Toheed Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Toheed Ahmed, Tutor/Teacher, badin, Rajo Khanani.

22/10/2024
18/10/2024

✍🏻 *چوٹ جب لگتی ہے تب ساری باتیں، نصحیتیں اور اقوال سمجھ آنے لگتے ہیں*

*اسی لیے چوٹ کھانا بھی ضروری ہے ورنہ انسان اپنی خوش فہمی میں ہی مارا جاتا ہے۔*

♦️_______🦋

12/09/2024

اپنی سیاسی پارٹی اور لیڈر سے تعلق ظاہر کرنے کے لیے اسی کی علامت اور نام والی ٹوپی اور ٹی شرٹ بھی پہن لیتے ہیں اور جھنڈا بھی لگا لیتے ہیں،

*لیکن حضور اقدس ﷺ اور دینِ اسلام سے تعلق ظاہر کرنے کے لیے ٹوپی، داڑھی، شرعی حلیہ، پردہ، اعلی اخلاق، دیانت، امانت اور سچائی جیسی علامات نہیں اپنا سکتے!!!*

افسوس صد افسوس!

# توحيد احمد

23/07/2024

مدارس کے لیے بجٹ 0 فیصد
اور انکے خلاف پروپیگنڈے 100 فیصد
لیکن اس کے باوجود بھی پوری دنیا میں پاکستان دینی علوم میں پہلے نمبر پر۔
الحمداللہ

22/07/2024

قیامت کے دن حافظ قرآن سے کہا جائے گا
کہ قرآن شریف پڑھتا جا اور جنت کے درجوں پر چڑھتا جا
اور کہا جائے گا۔
ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جیسا کہ تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتا تھا۔

یہ تین دعائیں اپنے لیے لازمی مانگا کریں.....♡- یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے بچا لیں، جس کی آپ توبہ قبول نہ کریں گے - یا ...
20/07/2024

یہ تین دعائیں اپنے لیے لازمی مانگا کریں.....♡

- یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے بچا لیں، جس کی آپ توبہ قبول نہ کریں گے

- یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے اپنی پناہ میں رکھ، جس کی وجہ سے میری تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں

- یا اللّٰہ! مجھے ایسے لوگوں میں شامل فرما دیجیے جن کے گناہ آپ نیکیوں میں بدل دیتے ہیے
آمیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن ثم آمین

20/09/2023
20/09/2023

السلام عليڪم ورحمتہ الله وبرڪاته
سوره الرحمن
آواز قاري توحيد احمد
تلاوت اچھے لگے تو شیئر اور لائک کردیں ۔۔۔
مزید اچھی تلاوت کی لیی میرا یوٹیوب چینل سبسکرائیب کرین ۔۔
جزاک اللہ
https://youtu.be/7YVouPQiOVI?si=uYcqw85vvY2o6V7i

19/09/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address

Badin
Rajo Khanani

Telephone

+923442757336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Toheed Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qari Toheed Ahmed:

Shortcuts

Share

Category