15/12/2025
المدینہ قرآن اکیڈمی آن لائن میں خوش 📖 آمدید ۔ آ پ اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن مجید کی تعلیم گھر میں دلوائیں اپنے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دیں ۔تاکہ وہ آ پ کےلئے صدقہ جاریہ بن سکیں ہم آپ کو مختلف اسلامی کورسز پیش کرتے ہیں
(نورانی قاعدہ( تجوید کے ساتھ *
(ناظرہ قرآن( تجوید کے ساتھ *
(حفظ القرآن ( تجوید کے ساتھ *
اسلام کے بنیادی اصول *
مسنون دعائیں اور مکمل نماز *
،ہم تمام عمر کے لوگوں (مرد خواتین بچوں) کو پوری دنیا میں قرآن وحدیث کی تعلیمی خدمات پیش کرتے ہیں ۔
کلاس کا وقت آ پکی سہولت کے مطابق طے کیا جائے گا ۔
اگر آپ اپنے بچوں یا اپنے لیے کلاس بک کروانا چاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کریں
المدینہ قرآن اکیڈمی سے رابطہ کریں ۔واٹس ایپ نمبر پر 03333458685