PG Section DPS Rajanpur Official

Directions

PG Section DPS Rajanpur Official “DPS follows chairman, BOG and DCO Rajanpur’s guidelines and commits to quality education and student success.”

06/09/2026

DPS RAJANPUR ❤️

ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے محمد طحہ ممتاز سکھیرا نے نہم میں 542/555 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی *راجن پور (مشتاق رضوی) ڈسٹ...
03/09/2026

ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے محمد طحہ ممتاز سکھیرا نے نہم میں 542/555 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی

*راجن پور (مشتاق رضوی) ڈسٹرکٹ پبلک سکول راجن پور کے ہونہار طالب علم محمد طحہ ممتاز سکھیرا نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان 2026ءمیں بائیو گروپ میں 555 میں سے 542 نمبر حاصل کر کے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ محمد طحہ ممتاز سکھیرا ڈسٹرکٹ پبلک سکول راجن پور کے طالب علم ہیں محمد طحہ نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے والدین اور ڈسٹرکٹ پبلک سکول راجن پور کے استاتذہ کو دیا ہے ۔ اللہ پاک نے ان کی محنت کا اجر اس صورت میں عطا فرمایا ہے۔ جنہوں نے ہر قدم پر رہنمائی کی۔ محمد طحہ ممتاز سکھیرا مستقبل میں ڈاکٹر بن کر انسانیت اور ملک پاکستان کی خدمت* کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ڈی پی ایس کے بورڈآف گورنرز کے ممبران اور تعلیمی حلقوں نے محمد طحہ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک اس ہونہار طالب علم کو اس کے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ *آمین**

02/09/2026
14/08/2026

Address

Officer Colony DPS Rajanpur
Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PG Section DPS Rajanpur Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category