04/06/2026
حیا کا تاج سر پر تھا، سخاوت دل میں بسی تھی
عثمانِ غنیؓ کی سیرت، امت کے لیے روشنی تھی
سلام اُس پر کہ جس سے حیا کریں ملائک
سلام اُس پر کہ جس کو دو نوروں کا شرف ملا
سلام عثمانِ غنیؓ پر، خلیفۂ برحق
کہ جن کی ذات سے اسلام کو وقار ملا۔
🌹🌱🌹🌱🌹
30/05/2026
`”میں اللّٰه سے دور ہو گیا ہوں…“`
*یہ احساس ہونا بھی دراصل قربِ الٰہی کی*
`ایک خوبصورت نشانی ہے،`
*کیونکہ اللّٰه ہر کسی کو یہ احساس نہیں دیتے*
`بلکہ اپنے خاص بندوں کے دل میں ہی`
*یہ احساس ڈالتے ہیں کہ “میرا بندہ مجھ سے*
`دور کیوں ہو رہا ہے؟” حقیقت یہ ہے`
*کہ اللّٰه کو ہمارے قرب کی کوئی حاجت نہیں،*
*مگر ہمیں اللّٰه کی قربت کی شدید ضرورت ہے،*
`کیونکہ اصل سکون صرف اُسی میں ہے۔`
`جب دل بےچین ہونے لگے`
*اور زندگی میں سکون کم ہونے لگے*
`تو یہ ایک اشارہ ہوتا ہے`
*کہ ہم کہیں نہ کہیں اللّٰه سے دور ہو گئے ہیں*
*ایسے میں رک کر خود سے ضرور پوچھیں*
*کہ کہیں میں اللہ سے دور تو نہیں ہو رہا۔
✨🤍🌿🌸💫
26/05/2026
❉ ❉♦◈◉﷽ ◉◈♦ـ ❉ ❉
❉❉❉آج کی حدیث مبارکہ | Hadith of the Day
🤲 صدقہ جاریہ کے لیے شیئر کریں
❉ ❉♦◈◉﷽ ◉◈♦ـ ❉ ❉
؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد ِۨ
النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِهٖ وَبَارِكْ
°°°°°°°°وَسَلِّمْ،،°°°°°°°°°
؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱
#اسلام #حدیث
24/05/2026
ہم حج کرنے والوں میں شامل تو نہیں ہیں لیکن *اے رب کائنات!* ہمارے دل تیری محبت میں تکبیرات پڑھتے رہتے ہیں...!!!
*اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد. اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.*🕋
🕋🕋🕋🤲🏻🤲🏻
24/05/2026
❉ ❉♦◈◉﷽ ◉◈♦ـ ❉ ❉
❉❉❉آج کی حدیث مبارکہ | Hadith of the Day
🤲 صدقہ جاریہ کے لیے شیئر کریں
❉ ❉♦◈◉﷽ ◉◈♦ـ ❉ ❉
؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد ِۨ
النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِهٖ وَبَارِكْ
°°°°°°°°وَسَلِّمْ،،°°°°°°°°°
؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱
#اسلام #حدیث
23/05/2026
مہلت فقط زندگی تک ہوتی ہے
جب تم پر مٹی ڈال کر تمہارا منہ
اور بدن زمین کے ڈیڑھ فٹ نیچے دفن کر دیا جائے گا
تو تمھارے پاس تمہارے ایمان
کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا جو تمھیں بچا سکے
🌿🌸✨