Kanwal Music Center

Kanwal Music Center

Share

Entertainment

28/06/2025

السلام علیکم!
اگر اپ ایک نیا لنکڈن اکاؤنٹ بنانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ سب سے اچھا وقت ہے کیونکہ میں کم سے کم دو ماہ پرانا اکاؤنٹ رینٹ کے لیے لیتا ہوں۔تو اگر اپ اس ماہ کے اخر میں یعنی کہ یہی اخری ایک دو دن میں اکاؤنٹ بنا لیتے ہیں تو اپ کے اکاؤنٹ پر جوائننگ ما جون کا لکھا جائے گا اور اپ اس اکاؤنٹ کو ایک مایوس کریں جس میں اسانی سے پانچ سو سے زیادہ کنکشن بن جائیں گے اور پھر اگست کے پہلے ہفتے میں یہ اکاؤنٹ اپ رینٹ پر دے دیں تو اس طرح ایک اکاؤنٹ اپ کا دو ماہ پرانا ہو جائے گا ایک ماہ استعمال کرنے سے۔

15/02/2025

📲Sidra Rate Update📲
💸💵

⚖️ *Need 42.5 pkr*⚖️

03/02/2025

کیا اللہ کے لئے کچھ ناممکن ہے؟ وہ تو ممکنات کا رب ہے۔ تو تم دعا مانگتے ہوئے سوچا نہ کرو، بھلے ہی وہ چیز تمہیں ناممکن لگ رہی ہو، لیکن اللہ کے لیے کچھ ناممکن نہیں۔ بس تم اللہ سے مانگتے رہو، وہی معجزے کرنے والا ہے، وہی عطا کرنے والا ہے، وہی ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ ❤️ 💯

29/01/2025

Tum Mujhe Yaaad Kiya Karo
Men Tume Yaad Kiya Karunga "
(Alquran💞)

28/01/2025

Darood Shareef

27/01/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ آج وظیفہ سب پڑھ لیں کیونکہ آج رات کی فضیلت بہت ہے اور پھر دعا مانگے اپنے لیے دوسروں کے لیے اپنے وطن کے لیے بیماروں کے لیے محتاجوں کے لیے اپنی جائز خواہشات کے لیے

اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻🤲🏻💓

27/01/2025

Sidra Coin Deal Done

27/01/2025

Sidra Coin Deal Done

27/01/2025

Today Sidra Coin Deal

27/01/2025

*SIDRA RATE UPDATE ⚠️*
RATE | *44 PKR ⚠️*
*ANY QUANTITY ACCEPTED*

Want your school to be the top-listed School/college in Rajanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rajanpur