حافظ محمد احمد رحمانی

حافظ محمد احمد رحمانی

Share

ثناء خواں جنرل سیکٹری بزم حمدونعت ضلع راجن پور

22/07/2023

جس نے حق کربلا میں ادا کردیا 👑

21/07/2023

17 پیوند لگی قمیض پہننے والے 22 لاکھ مربع میل کے حکمران امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق ؓ کی عظمت کو سلام❤

27/01/2023
19/01/2023

پشاور کے علمائے کرام نے عالم دین کو ڈیزل، خبیث اور منافق جیسے الفاظ سے پکارنے سے متعلق فتویٰ جاری کردیا۔

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے جمرود کے ایک رہائشی منیر نے علمائے کرام سے عالم دین کو برے الفاط سے پکارنے کے حوالے سے سوال پوچھا تھا۔

منیر کی جانب سے سوال کیا گیا تھا کہ ’’ایک آدمی کسی عالم کو سیاسی لحاظ سے ڈیزل، خبیث اور منافق کہے تو اس آدمی کا شریعت میں کیا حکم ہے‘‘۔

جواباً اس فتوے میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ کلمات سخت گستاخی ہیں، علمائے کرام کو اس قسم کے قبیح کلمات کہنا ناصرف بدترین فسق اور گمراہی ہے، بلکہ ان کلمات کے کلمات کفریہ ہونے کا اندیشہ ہے۔

فتوے میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ شخص پر لازم ہے کہ فوراً ان کلمات سے صدق دل سے اعلانیہ توبہ کرے بلکہ اسے احتیاطاً تجدید ایمان اور تجدید نکاح بھی کرلینا چاہئے۔

جاری کردہ فتوے میں کہا گیا ہے کہ جب تک وہ شخص اپنے اس عمل سے توبہ نہ کرلے، اس کے ساتھ دوستانہ تعلقات نہ رکھیں، ماخوذ از فتاویٰ عثمانی جلد 1، صفحہ 77، مطبع معارف القرآن کراچی

15/01/2023

نیو کلام ۲۲جمادی الثانی شان سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
آواز:حافظ انیس الرحمن برادران نائب صدر بزم حمدونعت ضلع راجن پور
پیج کو فالو اور لائک ضرور کریں جزاک اللہ

15/01/2023

افضل البشر بعد الانبیاء امام الصحابہ افضل الصادقین اول المسلمین یارِ غار و مزار سسر رسول ھم زلف حیدر خلیفہ بلافصل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت کو لاکھوں سلام
اللہ پاک ھم سب اور پوری امت مسلمہ کی طرف سےحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین بجاہ النبی الامین الکریم
22جمادی الثانی یوم ابوبکر ۔۔۔
# #محمداحمدرحمانی # #

Photos from ‎حافظ محمد احمد رحمانی‎'s post 11/01/2023

حضرت مولانا ابو بکر عبداللہ صاحب حفظہ اللہ کو ضلع راجن پور امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوّت کا ضلعی امیر بننے پر میرے والد محترم حضرت مولانا سعید الرحمن رحمانی صاحب[ جنرل سیکرٹری جمیعت علماۓ اسلام راجن پور] اور صدر بزمِ حمدونعت ضلع راجن پور حافظ محمد آذان فاروقی صاحب مبارک باد پیش کرتے ہوۓ ماشاءاللہ
منجانب: حافظ محمداحمدرحمانی جنرل سیکرٹری بزم حمدونعت راجن پور

11/01/2023

آمین آمین شکریہ پیارے بھائی مولانا حبیب المدنی صاحب آپ نے رب تعالیٰ کے حضور ہمیں یاد فرمایا دعا کریں اللّٰہ پاک مجھے اور میرے والدین کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

07/01/2023

تن من واراں جس نے دیکھا چہرہ کملی والے کا
اے مولا اک بار دیکھا دے جلوہ کملی والے کا❤🔥😍

07/01/2023

تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے🥰

06/01/2023

انشاءاللہ حاضری ہوگی بشرط زندگی❤

Want your school to be the top-listed School/college in Rajanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


راجن پور
Rajanpur
33500