25/06/2024
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ فوج کے بعد سب سے زیادہ تعداد اساتذہ کی ہے اور باقی محکموں کی نسبت سب سے کم منظم اساتذہ ہی ہیں۔ پاکستان میں صرف وہی اپنے جائز حقوق حاصل کرسکتا ہے جو تعداد میں زیادہ ہو یا منظم ہوں ۔۔۔۔۔۔تو اساتذہ کو چاہیے پہلے آپس میں یکجہتی قائم کریں اپنی قیادت منظم کریں اور اگر 3 لاکھ میں سے ایک لاکھ بھی مخلص ہوں اور 1000 روپے بھی فی کس جمع کرلیں تو نہ سڑکوں پہ آنے کی ضرورت باقی رہے گی نہ تعلیمی ادارے بیچنے کا کوئی تصور بھی کرسکے گا. پاکستان کا مہنگے سے مہنگا وکیل کرکے یا جہاں ہوسکے جج ہی کرکے کم سے کم اپنے مستقبل کا تحفظ تو کرسکیں گے